"فصیل جدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 5: سطر 5:


=== باب الصبہ ===
=== باب الصبہ ===
'''[[باب الصبہ (فصیل جدہ)|باب الصبہ]]''' ({{Lang-ar|باب الصبة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ اس کا نام لغوی معنی ڈالنا ہیں کیونکہ درآمد شدہ اناج میں اس دروازے پر ڈال دیا جاتا تھا جہاں سے تاجر لوگ اس کو تھیلوں میں بھر کر وزن کر کے گوداموں میں منتقل کر دیتے تھے۔ اس وقت یہ دروازہ کئی اہم سرکاری محکموں سے گھرا ہوا تھا اس لیے بھی کافی اہمیت کا حامل تھا۔ اس کے دائیں ہاتھ بلدیہ اور بائیں جانب ڈاک خانہ وتار گھر اور ایک پولیس اسٹیشن تھا۔ اس کے عدالت بھی اس کے قریب تھی۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
'''[[باب الصبہ (فصیل جدہ)|باب الصبہ]]''' ({{Lang-ar|باب الصبة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ اس کا نام لغوی معنی ڈالنا ہیں کیونکہ درآمد شدہ اناج میں اس دروازے پر ڈال دیا جاتا تھا جہاں سے تاجر لوگ اس کو تھیلوں میں بھر کر وزن کر کے گوداموں میں منتقل کر دیتے تھے۔ اس وقت یہ دروازہ کئی اہم سرکاری محکموں سے گھرا ہوا تھا اس لیے بھی کافی اہمیت کا حامل تھا۔ اس کے دائیں ہاتھ بلدیہ اور بائیں جانب ڈاک خانہ وتار گھر اور ایک پولیس اسٹیشن تھا۔ اس کے عدالت بھی اس کے قریب تھی۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>


=== باب المدینہ ===
=== باب المدینہ ===
'''[[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]]''' ({{Lang-ar|باب المدينة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شامی محلے میں واقع باغ کے سامنے واقع تھا جو منہدم کر دیا گیا ہے۔
'''[[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]]''' ({{Lang-ar|باب المدينة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شامی محلے میں واقع باغ کے سامنے واقع تھا جو منہدم کر دیا گیا ہے۔
یہ دروازہ [[قشلہ جدہ|قشلہ]] اس میں موجودہ فوجی بیرکوں تک جانے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
یہ دروازہ [[قشلہ جدہ|قشلہ]] اس میں موجودہ فوجی بیرکوں تک جانے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
[[مدینہ منورہ]] جانے کے لیے مسافر اس دروازے سے روانہ ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ [[مکہ]] جانے کے لیے بھی مسافر یہی دروازہ استعمال کرتے تھے کیونکہ قافلے جدہ کے مغربی دروازے [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] تک آسانی سے منتقل نہیں ہو سکتے تھے۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
[[مدینہ منورہ]] جانے کے لیے مسافر اس دروازے سے روانہ ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ [[مکہ]] جانے کے لیے بھی مسافر یہی دروازہ استعمال کرتے تھے کیونکہ قافلے جدہ کے مغربی دروازے [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] تک آسانی سے منتقل نہیں ہو سکتے تھے۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>


=== باب المغاربہ ===
=== باب المغاربہ ===
'''[[باب المغاربہ (فصیل جدہ)|باب المغاربہ]]''' ({{Lang-ar|باب المغاربة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی مغربی دیوار میں تیسرا دروازہ تھا۔ اس کا مقام شارع شاہ عبدالعزیز پر واقع موجودہ عمارت جفالی ہے۔ بحری راستے سے آنے والے حجاج کے لیے شہر میں داخلے کا واحد دروازہ تھا۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
'''[[باب المغاربہ (فصیل جدہ)|باب المغاربہ]]''' ({{Lang-ar|باب المغاربة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی مغربی دیوار میں تیسرا دروازہ تھا۔ اس کا مقام شارع شاہ عبدالعزیز پر واقع موجودہ عمارت جفالی ہے۔ بحری راستے سے آنے والے حجاج کے لیے شہر میں داخلے کا واحد دروازہ تھا۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>
اس کے بعد حجاج [[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]] یا [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] سے حرمین کو روانہ ہو سکتے تھے۔
اس کے بعد حجاج [[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]] یا [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] سے حرمین کو روانہ ہو سکتے تھے۔


=== باب النافعہ ===
=== باب النافعہ ===
[[فائل:Balad, Jeddah 8.jpg|تصغیر|باب النافعہ کا مقام، پیچھے مرکز المحمل کی عمارت نظر آ رہی ہے|150px]]
[[فائل:Balad, Jeddah 8.jpg|تصغیر|باب النافعہ کا مقام، پیچھے مرکز المحمل کی عمارت نظر آ رہی ہے|150px]]
'''[[باب النافعہ (فصیل جدہ)|باب النافعہ]]''' ({{Lang-ar|باب النافعة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی فصیل میں مغرب سے جنوب کی طرف پہلا دروازہ تاہم قدیم ترین نہیں ہے۔ یہ جزوی طور شارع شاہ عبد العزیر پر واقع "مرکز المحمل" کی جگہ پر موجود تھا۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
'''[[باب النافعہ (فصیل جدہ)|باب النافعہ]]''' ({{Lang-ar|باب النافعة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی فصیل میں مغرب سے جنوب کی طرف پہلا دروازہ تاہم قدیم ترین نہیں ہے۔ یہ جزوی طور شارع شاہ عبد العزیر پر واقع "مرکز المحمل" کی جگہ پر موجود تھا۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>


=== باب جدید ===
=== باب جدید ===
سطر 24: سطر 24:
'''[[باب جدید (فصیل جدہ)|باب جدید]]''' ({{Lang-ar|باب جديد}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔
'''[[باب جدید (فصیل جدہ)|باب جدید]]''' ({{Lang-ar|باب جديد}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔
سعودی عہد آغاز میں ایک نیا دروازہ بنایا گیا اسی منسبت سے اس کا نام باب جدید تھا۔ یہ 1930ء کی دہائی کے اواخر اور 1940ء کی دہائی کے آغاز میں بنا۔ یہ فصیل جدہ میں بنایا گیا آضری دروازہ تھا۔
سعودی عہد آغاز میں ایک نیا دروازہ بنایا گیا اسی منسبت سے اس کا نام باب جدید تھا۔ یہ 1930ء کی دہائی کے اواخر اور 1940ء کی دہائی کے آغاز میں بنا۔ یہ فصیل جدہ میں بنایا گیا آضری دروازہ تھا۔
یہ ایک دہرا دروازہ تھا میں سے ٹریفک باآسانی اندر اور بار جا سکتی تھی۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref> اصل دروازہ مسمار ہو چکا تھا تاہم اسی مقام پر اب نیا دروازہ بنایا گیا ہے۔ یہیں پر ہر سال تاریخی جدہ کا میلہ بھی سجایا جاتا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.sauditourism.sa/en/ExploreKSA/Events/Pages/HistoricalJeddahFestival.aspx |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-04-24 |archive-date=2019-04-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190424051846/https://www.sauditourism.sa/en/ExploreKSA/Events/Pages/HistoricalJeddahFestival.aspx |url-status=dead }}</ref>
یہ ایک دہرا دروازہ تھا میں سے ٹریفک باآسانی اندر اور بار جا سکتی تھی۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref> اصل دروازہ مسمار ہو چکا تھا تاہم اسی مقام پر اب نیا دروازہ بنایا گیا ہے۔ یہیں پر ہر سال تاریخی جدہ کا میلہ بھی سجایا جاتا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.sauditourism.sa/en/ExploreKSA/Events/Pages/HistoricalJeddahFestival.aspx |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-04-24 |archive-date=2019-04-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190424051846/https://www.sauditourism.sa/en/ExploreKSA/Events/Pages/HistoricalJeddahFestival.aspx |url-status=dead }}</ref>


=== باب شریف ===
=== باب شریف ===
'''[[باب شریف (فصیل جدہ)|باب شریف]]''' ({{Lang-ar|باب شريف}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ باب شریف کو جدہ کا [[جنوب|جنوبی]] دروازہ تصور کیا جاتا ہے۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
'''[[باب شریف (فصیل جدہ)|باب شریف]]''' ({{Lang-ar|باب شريف}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ باب شریف کو جدہ کا [[جنوب|جنوبی]] دروازہ تصور کیا جاتا ہے۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>
اس کا نام [[شریف مکہ]] کی مناسبت سے ہے۔ عام طور پر اسی دورازے سے قاصد آیا جاتا کرتے تھے۔ باب شریف واحد دروازہ ہے جو اپنی جگہ پر سلامت ہے باقی تمام دروازے مسمار کر دیے گئے تھے۔
اس کا نام [[شریف مکہ]] کی مناسبت سے ہے۔ عام طور پر اسی دورازے سے قاصد آیا جاتا کرتے تھے۔ باب شریف واحد دروازہ ہے جو اپنی جگہ پر سلامت ہے باقی تمام دروازے مسمار کر دیے گئے تھے۔


=== باب صریف ===
=== باب صریف ===
[[فائل:Red Sea Palace Hotel, Jeddah.jpg|تصغیر|باب صریف کا مقام بحر الاحمر ہوٹل کے قریب|150px]]
[[فائل:Red Sea Palace Hotel, Jeddah.jpg|تصغیر|باب صریف کا مقام بحر الاحمر ہوٹل کے قریب|150px]]
'''[[باب صریف (فصیل جدہ)|باب صریف]]''' ({{Lang-ar|باب صريف}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی دیوار میں چوتھا دروازہ تھا۔ اس کا مقام بحر الاحمر ہوٹل اور فیصلیہ عمارت کے درمیان تھا۔ اس کی وجہ تسمیہ غیر معلوم ہے۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
'''[[باب صریف (فصیل جدہ)|باب صریف]]''' ({{Lang-ar|باب صريف}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی دیوار میں چوتھا دروازہ تھا۔ اس کا مقام بحر الاحمر ہوٹل اور فیصلیہ عمارت کے درمیان تھا۔ اس کی وجہ تسمیہ غیر معلوم ہے۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>


=== باب مکہ ===
=== باب مکہ ===
[[فائل:Bab makkah.jpg|تصغیر|[[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]]|150px]]
[[فائل:Bab makkah.jpg|تصغیر|[[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]]|150px]]
'''[[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]]''' ({{Lang-ar|باب مكة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ [[مکہ]] کی سمت مشرقی دروازہ ہے۔ یہ بدو بازار کے سامنے واقع ہے اور یہاں پرانی چیزوں کو بازار بھی لگتا تھا۔ [[شیخ اسد قبرستان]] بھی اس کے ساتھ ہی ہے جو فصیل شہر سے باہر تھا۔ <ref>[https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php أمانة جدة: سور جدة وبواباتها]</ref>
'''[[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]]''' ({{Lang-ar|باب مكة}}) [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ [[مکہ]] کی سمت مشرقی دروازہ ہے۔ یہ بدو بازار کے سامنے واقع ہے اور یہاں پرانی چیزوں کو بازار بھی لگتا تھا۔ [[شیخ اسد قبرستان]] بھی اس کے ساتھ ہی ہے جو فصیل شہر سے باہر تھا۔ <ref>{{Cite web |title=أمانة جدة: سور جدة وبواباتها |url=https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |access-date=2019-04-24 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326141745/https://www.jeddah.gov.sa/Jeddah/HistoricalPlaces/wall.php |url-status=dead }}</ref>


اصل دروازہ مسمار ہو چکا ہے تاہم اسی مقام پر نیا دروازہ اسی طرز پر بنایا گیا ہے۔ باب مکہ روایتی خریداری کے لیے آج بھی بہت مقبول ہے۔
اصل دروازہ مسمار ہو چکا ہے تاہم اسی مقام پر نیا دروازہ اسی طرز پر بنایا گیا ہے۔ باب مکہ روایتی خریداری کے لیے آج بھی بہت مقبول ہے۔

نسخہ بمطابق 03:56، 25 اکتوبر 2022ء

فصیل جدہ (عربی: سور جدة) جدہ شہر کے گرد ایک حفاظتی فصیل تھی جو سولہویں صدی سے بیسویں صدی تک موجود رہی۔ فصیل جدہ یہ سعودی عرب کے مغربی شہر جدہ کے تاریخی علاقے میں واقع تھی۔ اسے پرتگیزی حملوں سے بچاو کے لیے آخری برجی سلطان الاشرف قانصوہ غوری کے حکم سے 917ھ بمطابق 1509ء میں تعمیر کیا گیا۔

دروازے

فصیل جدہ میں آٹھ دروازے تھے جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔

باب الصبہ

باب الصبہ (عربی: باب الصبة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس کا نام لغوی معنی ڈالنا ہیں کیونکہ درآمد شدہ اناج میں اس دروازے پر ڈال دیا جاتا تھا جہاں سے تاجر لوگ اس کو تھیلوں میں بھر کر وزن کر کے گوداموں میں منتقل کر دیتے تھے۔ اس وقت یہ دروازہ کئی اہم سرکاری محکموں سے گھرا ہوا تھا اس لیے بھی کافی اہمیت کا حامل تھا۔ اس کے دائیں ہاتھ بلدیہ اور بائیں جانب ڈاک خانہ وتار گھر اور ایک پولیس اسٹیشن تھا۔ اس کے عدالت بھی اس کے قریب تھی۔ [1]

باب المدینہ

باب المدینہ (عربی: باب المدينة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ شامی محلے میں واقع باغ کے سامنے واقع تھا جو منہدم کر دیا گیا ہے۔ یہ دروازہ قشلہ اس میں موجودہ فوجی بیرکوں تک جانے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ مدینہ منورہ جانے کے لیے مسافر اس دروازے سے روانہ ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ مکہ جانے کے لیے بھی مسافر یہی دروازہ استعمال کرتے تھے کیونکہ قافلے جدہ کے مغربی دروازے باب مکہ تک آسانی سے منتقل نہیں ہو سکتے تھے۔ [2]

باب المغاربہ

باب المغاربہ (عربی: باب المغاربة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی مغربی دیوار میں تیسرا دروازہ تھا۔ اس کا مقام شارع شاہ عبدالعزیز پر واقع موجودہ عمارت جفالی ہے۔ بحری راستے سے آنے والے حجاج کے لیے شہر میں داخلے کا واحد دروازہ تھا۔ [3] اس کے بعد حجاج باب المدینہ یا باب مکہ سے حرمین کو روانہ ہو سکتے تھے۔

باب النافعہ

باب النافعہ کا مقام، پیچھے مرکز المحمل کی عمارت نظر آ رہی ہے

باب النافعہ (عربی: باب النافعة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی فصیل میں مغرب سے جنوب کی طرف پہلا دروازہ تاہم قدیم ترین نہیں ہے۔ یہ جزوی طور شارع شاہ عبد العزیر پر واقع "مرکز المحمل" کی جگہ پر موجود تھا۔ [4]

باب جدید

باب جدید

باب جدید (عربی: باب جديد) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ سعودی عہد آغاز میں ایک نیا دروازہ بنایا گیا اسی منسبت سے اس کا نام باب جدید تھا۔ یہ 1930ء کی دہائی کے اواخر اور 1940ء کی دہائی کے آغاز میں بنا۔ یہ فصیل جدہ میں بنایا گیا آضری دروازہ تھا۔ یہ ایک دہرا دروازہ تھا میں سے ٹریفک باآسانی اندر اور بار جا سکتی تھی۔ [5] اصل دروازہ مسمار ہو چکا تھا تاہم اسی مقام پر اب نیا دروازہ بنایا گیا ہے۔ یہیں پر ہر سال تاریخی جدہ کا میلہ بھی سجایا جاتا ہے۔ [6]

باب شریف

باب شریف (عربی: باب شريف) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ باب شریف کو جدہ کا جنوبی دروازہ تصور کیا جاتا ہے۔ [7] اس کا نام شریف مکہ کی مناسبت سے ہے۔ عام طور پر اسی دورازے سے قاصد آیا جاتا کرتے تھے۔ باب شریف واحد دروازہ ہے جو اپنی جگہ پر سلامت ہے باقی تمام دروازے مسمار کر دیے گئے تھے۔

باب صریف

باب صریف کا مقام بحر الاحمر ہوٹل کے قریب

باب صریف (عربی: باب صريف) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی دیوار میں چوتھا دروازہ تھا۔ اس کا مقام بحر الاحمر ہوٹل اور فیصلیہ عمارت کے درمیان تھا۔ اس کی وجہ تسمیہ غیر معلوم ہے۔ [8]

باب مکہ

باب مکہ

باب مکہ (عربی: باب مكة) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ مکہ کی سمت مشرقی دروازہ ہے۔ یہ بدو بازار کے سامنے واقع ہے اور یہاں پرانی چیزوں کو بازار بھی لگتا تھا۔ شیخ اسد قبرستان بھی اس کے ساتھ ہی ہے جو فصیل شہر سے باہر تھا۔ [9]

اصل دروازہ مسمار ہو چکا ہے تاہم اسی مقام پر نیا دروازہ اسی طرز پر بنایا گیا ہے۔ باب مکہ روایتی خریداری کے لیے آج بھی بہت مقبول ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ جدہ کے مرکز میں ایک پرکشش علاقہ بن گیا ہے۔ جدید خریداری مراکز بننے کے باوجود یہ مقام خریداروں، زائرین اور سیاحوں سے بھرا رہتا ہے جو مکہ جدہ میں فعال تجارتی سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ یہاں اشیا مناسب قیمتوں پر فروخت ہوتی ہیں اور اس کے علاوہ یہاں کئی تاریخی مقامات بھی موجود ہیں جن میں مسجد شافعی اور بیت نصیف سب سے اہم ہیں۔ [10]

حوالہ جات

  1. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  2. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  3. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  4. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  5. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 24 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  7. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  8. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  9. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2019 
  10. صحيفة عكاظ: اب مكة يزداد جاذبية بتقادم الزمن [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2016-03-05 بذریعہ وے بیک مشین