"مزمل حسین کاپڑیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت }} |
{{خانہ معلومات شخصیت }} |
||
'''مفتی مزمل حسین کاپڑیا''' (پیدائش؛ 1960 - 2021) ایک پاکستانی معروف عالم دین، تعلیمی شخصیت اور [[اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ]] کے نائب مدیر اور بنیادی رکن تھے.<ref name="dailypakistan">{{cite news|url=https://dailypakistan.com.pk/09-Feb-2021/1248444|publisher=dailypakistan.com|author=|title=معروف تعلیمی شخصیت مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کر گئے|date=9 February 2021|access-date=30 May 2021}}</ref><ref name="iqratrust">{{cite news|url=https://www.iqratrust.edu.pk/%d9%85%d8%af%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d9%86%d8%a7%d8%a6%d8%a8-%d9%85%d8%af%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c%d8%b2-2/|publisher=[[اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ]]|author=|title=مدیران ، نائب مدیران اور ٹرسٹیز|date=|access-date=30 May 2021}}</ref> |
'''مفتی مزمل حسین کاپڑیا''' (پیدائش؛ 1960 - 2021) ایک پاکستانی معروف عالم دین، تعلیمی شخصیت اور [[اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ]] کے نائب مدیر اور بنیادی رکن تھے.<ref name="dailypakistan">{{cite news|url=https://dailypakistan.com.pk/09-Feb-2021/1248444|publisher=dailypakistan.com|author=|title=معروف تعلیمی شخصیت مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کر گئے|date=9 February 2021|access-date=30 May 2021}}</ref><ref name="iqratrust">{{cite news|url=https://www.iqratrust.edu.pk/%d9%85%d8%af%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d9%86%d8%a7%d8%a6%d8%a8-%d9%85%d8%af%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d9%b9%db%8c%d8%b2-2/|publisher=[[اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ]]|author=|title=مدیران ، نائب مدیران اور ٹرسٹیز|date=|access-date=30 May 2021|archive-date=2021-06-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20210602212435/https://www.iqratrust.edu.pk/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%A8-%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%B9%D8%B1%D8%B3%D9%B9%DB%8C%D8%B2-2/|url-status=dead}}</ref> |
||
== تعلیم == |
== تعلیم == |
نسخہ بمطابق 16:35، 25 اکتوبر 2022ء
مزمل حسین کاپڑیا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1960ء |
تاریخ وفات | جنوری2021ء (60–61 سال) |
مدفن | میوہ شاہ قبرستان |
شہریت | پاکستان |
رکن | اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن جامعہ ام القری |
استاذ | ولی حسن ٹونکی |
پیشہ | مفتی ، عالم |
درستی - ترمیم |
مفتی مزمل حسین کاپڑیا (پیدائش؛ 1960 - 2021) ایک پاکستانی معروف عالم دین، تعلیمی شخصیت اور اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے نائب مدیر اور بنیادی رکن تھے.[1][2]
تعلیم
1981 میں جامعہ العلوم الاسلامیہ سے درس نظامی کی. انہوں نے ولی حسن ٹونکی کی زیر نگرانی اسلامی فقہ میں مہارت حاصل کرکے مفتی کا سند بھی حاصل کیا۔ انہوں نے پانچ سال تک جامعہ ام القری، مکہ مکرمہ میں ، اصول دین کے موضوع پر تعلیم حاصل کی۔[3][4]
وفات
فروری ، 2021 میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ ان کے استاد قاری محمد رفیق نے جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں پڑھائی. جس میں ہزاروں کی تعداد میں علما وطلباسمیت اور عوام نے شرکت کی. مولانا عبدالرزاق اسکندر، مولانا سید سلیمان یوسف بنوری، مولانا انوار الحق حقانی، مفتی خالد محمود، محمد حنیف جالندھری، صاحبزادہ مولانا عزیز الرحمن رحمانی مولانا، امداداللہ یوسف زئی، مولانا قاری حق نواز و دیگر علما نے شرکت کی۔ان کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوئی۔[5][6]
حوالہ جات
- ↑ "معروف تعلیمی شخصیت مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کر گئے"۔ dailypakistan.com۔ 9 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021
- ↑ "مدیران ، نائب مدیران اور ٹرسٹیز"۔ اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ۔ 02 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021
- ↑ "اقراء روضۃ الاطفال کے سربراہ مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کرگئے"۔ jasarat.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021
- ↑ "مفتی مُزمل حسین کاپڑیا سعادت کی زندگی گزار کر چل بسے"۔ alert.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021
- ↑ "مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کر گئے"۔ jang.com.pk۔ 9 February 202۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021
- ↑ "ممتاز عالم دین مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کرگئے"۔ dunya.com.pk۔ 9 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021