"ایرمتان آثار قدیمہ اور فنون عجائب گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 39°56′17″N 32°51′47″E / 39.93806°N 32.86306°E / 39.93806; 32.86306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 48: سطر 48:
'''ایرمتان آثار قدیمہ اور فنون عجائب گھر''' {{دیگر نام|انگریزی=Erimtan Archaeology and Arts Museum}}
'''ایرمتان آثار قدیمہ اور فنون عجائب گھر''' {{دیگر نام|انگریزی=Erimtan Archaeology and Arts Museum}}
({{lang-tr|Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi}}) [[انقرہ]]، [[ترکی]] میں آثار قدیمہ کا ایک [[عجائب گھر]] اور موسیقی کا مقام ہے۔
({{lang-tr|Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi}}) [[انقرہ]]، [[ترکی]] میں آثار قدیمہ کا ایک [[عجائب گھر]] اور موسیقی کا مقام ہے۔
عجائب گھر شارع گوزکو [[انقرہ]] میں [[التینداغ، انقرہ|التینداغ]] [[ترکی کے اضلاع کی فہرست|ضلع]] کے کالے محلے میں [[قلعہ انقرہ]] کے قریب واقع ہے۔ یہ [[اناطولی تہذیبوں کا عجائب گھر]] اور [[چینگل خان رحمی ایم کوچ عجائب گھر]] کے درمیان میں واقع ہے۔ <ref>{{Cite web|url=http://muzeasist.com/muze/profil/erimtan-arkeoloji-ve-sanat-muzesi|title=Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi|website=muzeasist.com}}</ref>
عجائب گھر شارع گوزکو [[انقرہ]] میں [[التینداغ، انقرہ|التینداغ]] [[ترکی کے اضلاع کی فہرست|ضلع]] کے کالے محلے میں [[قلعہ انقرہ]] کے قریب واقع ہے۔ یہ [[اناطولی تہذیبوں کا عجائب گھر]] اور [[چینگل خان رحمی ایم کوچ عجائب گھر]] کے درمیان میں واقع ہے۔ <ref>{{Cite web|url=http://muzeasist.com/muze/profil/erimtan-arkeoloji-ve-sanat-muzesi|title=Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi|website=muzeasist.com|access-date=2022-05-12|archive-date=2019-04-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20190410132317/http://muzeasist.com/muze/profil/erimtan-arkeoloji-ve-sanat-muzesi|url-status=dead}}</ref>

[[عجائب گھر]] [[انقرہ]] کی تین پرانی عمارتوں میں قائم کیا گیا ہے، جن کا تعلق [[وزارت ثقافت اور سیاحت (ترکی)|وزارت ثقافت اور سیاحت]] سے ہے۔ سوسائٹی نے عمارتیں لیز پر دیں، اور عمارتوں کی تزئین و آرائش کے لیے ₺ 10 ملین خرچ کیے۔ میوزیم کی عمارت میں ایک کانفرنس روم، ایک کیفے ٹیریا اور کتابوں کی دکان بھی ہے۔

نسخہ بمطابق 12:17، 12 نومبر 2022ء

ایرمتان آثار قدیمہ اور فنون عجائب گھر
Erimtan Archaeology and Arts Museum
Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi
ایرمتان آثار قدیمہ اور فنون عجائب گھر
سنہ تاسیس2015
محلِ وقوعالتینداغ، انقرہ، انقرہ، ترکی
متناسقات39°56′17″N 32°51′47″E / 39.93806°N 32.86306°E / 39.93806; 32.86306
ویب سائٹerimtanmuseum.org/index.php/en/

ایرمتان آثار قدیمہ اور فنون عجائب گھر (انگریزی: Erimtan Archaeology and Arts Museum) (ترکی زبان: Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi) انقرہ، ترکی میں آثار قدیمہ کا ایک عجائب گھر اور موسیقی کا مقام ہے۔ عجائب گھر شارع گوزکو انقرہ میں التینداغ ضلع کے کالے محلے میں قلعہ انقرہ کے قریب واقع ہے۔ یہ اناطولی تہذیبوں کا عجائب گھر اور چینگل خان رحمی ایم کوچ عجائب گھر کے درمیان میں واقع ہے۔ [1]

عجائب گھر انقرہ کی تین پرانی عمارتوں میں قائم کیا گیا ہے، جن کا تعلق وزارت ثقافت اور سیاحت سے ہے۔ سوسائٹی نے عمارتیں لیز پر دیں، اور عمارتوں کی تزئین و آرائش کے لیے ₺ 10 ملین خرچ کیے۔ میوزیم کی عمارت میں ایک کانفرنس روم، ایک کیفے ٹیریا اور کتابوں کی دکان بھی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Erimtan Arkeoloji ve Sanat Müzesi"۔ muzeasist.com۔ 10 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2022