"چندرا نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
{{خانہ معلومات شخصیت|}}


'''چندرا نائیڈو'''इंदौर ہندوستانی کرکٹ کی پہلی خاتون کمنٹیٹر<ref>https://www.dailycurrentaffairs.online/2021/04/india-first-female-cricket-commentator.html</ref> تھیں جن کا 2021ء میں انتقال ہو گیا تھا کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ بھارت کی پہلی خاتون کمنٹیٹر تھیں <ref>https://www.balijamahanadu.com/2021/09/chandra-naidu-indias-first-female.html</ref>
'''چندرا نائیڈو'''इंदौर ہندوستانی کرکٹ کی پہلی خاتون کمنٹیٹر<ref>https://www.dailycurrentaffairs.online/2021/04/india-first-female-cricket-commentator.html</ref> تھیں جن کا 2021ء میں انتقال ہو گیا تھا کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ بھارت کی پہلی خاتون کمنٹیٹر تھیں <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.balijamahanadu.com/2021/09/chandra-naidu-indias-first-female.html |access-date=2022-02-19 |archive-date=2022-02-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220219124201/https://www.balijamahanadu.com/2021/09/chandra-naidu-indias-first-female.html |url-status=dead }}</ref>


=== کرکٹ سے تعلق ===
=== کرکٹ سے تعلق ===

نسخہ بمطابق 15:41، 19 نومبر 2022ء

چندرا نائیڈو
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1933ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2021ء (87–88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چندرا نائیڈوइंदौर ہندوستانی کرکٹ کی پہلی خاتون کمنٹیٹر[1] تھیں جن کا 2021ء میں انتقال ہو گیا تھا کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ بھارت کی پہلی خاتون کمنٹیٹر تھیں [2]

کرکٹ سے تعلق

چندرا کو کرکٹ سے تعلق ورثہ میں ملا تھا انکے والد سی کے نائیڈو بھارت میں کرکٹ کے اولین ٹیسٹ کرکٹرز میں شمار ہوتے ہیں اور انہیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ بھارت کے ٹیسٹ کپتان تھے۔ چندرا نائیڈو ہندوستان کی ابتدائی خواتین مبصرین میں سے ایک تھیں۔ اس نے پہلی بار 1977ء میں اندور میں نیشنل چیمپئن میں اندور کے مقام پر بمبئی اور ایم سی سی کی ٹیموں کے درمیان میں کھیلے گئے میچ میں کمنٹری کی۔ تاہم، چندرا نائیڈو ایک کرکٹ مبصر کی حیثیت سے زیادہ دیر تک پیشہ ورانہ طور پر سرگرم نہیں رہی چندرا کے والد سی کے نائیڈو نے بھارت کی طرف سے 7 ٹیسٹ میچ کھیلے نائیڈو فیملی کے کافی لوگ کرکٹ سے وابستہ رہے جن میں سی ایس نائیڈو (انکل) وی کے نائیڈو (بھتیجا) سی ایل نائیڈو (انکل) سی این نائیڈو (بھتیجا) سی آر نائیڈو (انکل) پی نائیڈو (بھتیجا)ڈی ڈی گووندراج (نواسہ) شامل ہیں۔

ذاتی زندگی

وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ تھیں اور گورنمنٹ گرلز کالج اندور سے انگریزی کی پروفیسر کے طور پر ریٹائر ہوئیں۔ چندرا نائیڈو کے بھتیجے اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر وجے نائیڈو نے پریس کو بتایا کہ ان کی خالہ نے منورم گنج میں واقع اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ انہوں نے کہا کہ چندرا نائیڈو طویل عرصے سے عمر سے متعلق بیماریوں سے لڑ رہی تھیں اور بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر تھی۔ وہ غیر شادی شدہ تھی اور برسوں تک گھریلو ملازموں نے ان کی دیکھ بھال کی۔

1982ء کا گولڈن جوبلی ٹیسٹ

چندرا نائیڈو نے 1982ء میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میں کھیلے گئے گولڈن جوبلی ٹیسٹ میچ کو دیکھا۔ وہاں انہوں نے لارڈز کے کمیٹی روم میں ایک پروگرام سے بھی خطاب کیا۔

والد کی زندگی پر کتاب

اس نے اپنے والد کی زندگی پر * CK Nayadu A Daughter Remembers کے عنوان سے ایک کتاب لکھی[3]

وفات پر تاثرات

دریں اثنا، بی سی سی آئی کے سابق سکریٹری سنجے جگدلے نے چندرا نائیڈو کی موت پر سوگ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی خواتین کی دنیا میں کرکٹ کمنٹری کی علمبردار تھیں اور انہوں نے مدھیہ پردیش میں خواتین کی کرکٹ کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہا، ’’مجھے یاد ہے کہ چندرا نائیڈو منیجر کے طور پر ریاست کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے ساتھ مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے میچوں کے لیے دیگر کردار ادا کرتی تھی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتی تھی۔‘‘

  1. https://www.dailycurrentaffairs.online/2021/04/india-first-female-cricket-commentator.html
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 19 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2022 
  3. https://www.dailycurrentaffairs.online/2021/04/india-first-female-cricket-commentator.html