"طالب جوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 52: سطر 52:
* [https://www.facebook.com/Talib.Jauhari علامہ طالب جوہری صفحہ فیس بک پر]
* [https://www.facebook.com/Talib.Jauhari علامہ طالب جوہری صفحہ فیس بک پر]
* [http://www.imambargah.com/ علامہ طالب جوہری مجالس]
* [http://www.imambargah.com/ علامہ طالب جوہری مجالس]
* [http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Album.aspx?ALID=333 پی ٹی وی پر علامہ طالب جوہری کی فہم القرآن سیریز]
* [http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Album.aspx?ALID=333 پی ٹی وی پر علامہ طالب جوہری کی فہم القرآن سیریز] {{wayback|url=http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Album.aspx?ALID=333 |date=20120312151226 }}
* [http://www.shiabookshop.com/(S(5n2q2qb4kf4ugr555suinj35))/catalog.aspx?subject_id=54&AspxAutoDetectCookieSupport=1 علامہ طالب جوہری کتب]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
* [http://www.shiabookshop.com/(S(5n2q2qb4kf4ugr555suinj35))/catalog.aspx?subject_id=54&AspxAutoDetectCookieSupport=1 علامہ طالب جوہری کتب]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
* [http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Tema=All&srchwhat=All&orderby=titulo&idioma=All&submit=Display+Books&Escritor=Allama%20Talib%20Johri علامہ طالب جوہری آن لائن کتابیں]
* [http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Tema=All&srchwhat=All&orderby=titulo&idioma=All&submit=Display+Books&Escritor=Allama%20Talib%20Johri علامہ طالب جوہری آن لائن کتابیں]
* [http://lectures.hussainiat.com/audio/lectures/Default.aspx?AID=132 علامہ طالب جوہری تقریریں ( ''مجالس'' )]
* [http://lectures.hussainiat.com/audio/lectures/Default.aspx?AID=132 علامہ طالب جوہری تقریریں ( ''مجالس'' )] {{wayback|url=http://lectures.hussainiat.com/audio/lectures/Default.aspx?AID=132 |date=20120206073833 }}
* [http://www.kitaabghar.com/ احسن الحدیث از علامہ طالب جوہری]
* [http://www.kitaabghar.com/ احسن الحدیث از علامہ طالب جوہری]
* [http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Default.aspx?AID=132 علامہ طالب جوہری لیکچر / مجالس]
* [http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Default.aspx?AID=132 علامہ طالب جوہری لیکچر / مجالس] {{wayback|url=http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Default.aspx?AID=132 |date=20120206073833 }}
* [[openlibrary:b/OL4869615M/Unity-and-justice-of-God|اتحاد و انصاف خدا کی کتاب مولانا محمد مصطفٰی جوہر کی]]
* [[openlibrary:b/OL4869615M/Unity-and-justice-of-God|اتحاد و انصاف خدا کی کتاب مولانا محمد مصطفٰی جوہر کی]]
* [http://www.ezsoftech.com/islamic/iqlas3.asp مولانا جوہر کی تحریر میں 'حق کی حکمت اور انصاف اللہ کی وحدانیت کے پیچھے']
* [http://www.ezsoftech.com/islamic/iqlas3.asp مولانا جوہر کی تحریر میں 'حق کی حکمت اور انصاف اللہ کی وحدانیت کے پیچھے']

نسخہ بمطابق 05:54، 22 نومبر 2022ء

طالب جوہری
(اردو میں: طالب جوہری)،(فارسی میں: طالب جوهری ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اگست 1929ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
27,اگست.1929پٹنہ، صوبہ بہار، برطانوی ہند
وفات 21 .June 2020 عمر سال (90)
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

طالب جوہری (27 اگست 1929 - 22 جون 2020) پاکستان کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور شیعہ فلسفی تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

طالب جوہری 27 اگست 1929 ء کو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور اعلی مذہبی تعلیم کے لیے نجف اشرف عراق چلے گئے۔ وہاں آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم الخوئی کے زیر انتظام حوزہ میں داخلہ لیا۔طالب جوہری آیت اللہ شہید باقر الصدر کے شاگرد رہے۔ وہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے ہم جماعت تھے۔ اگرچہ آیت اللہ سیستانی ان سے چھو ٹے تھے۔ علامہ ذیشان حیدر جوادی بھی نجف میں ان کے ہم درس رہے۔[3]

خدمات

علامہ طالب جوہری اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے۔ انہوں نے ہمیشہ نسلی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر زور دیا۔ان کے خطبات کا موضوع احکام اللہ کی پیروی، اتباع سنت رسول اور حب اہل بیت ہوا کرتا تھا۔ انہیں شیعہ اور سُنی مسالک میں ایک جیسا باوقار مقام حاصل رہا ہر دو انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے اور ان کی تقاریر و تحاریر سے استفادہ کرتے ہیں۔

وفات

طالب جوہری 10 جون 2020ء سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا تھا۔ سوموار 21'جون 2020ء کو 91 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا۔

کتابیات

مذہب:

  • ذکر معصوم
  • نظام حیاتِ انسانی
  • خلفائے اثناء عشر
  • علامات ظہور مہدی

فلسفہ:

  • عقلیات معاصر (2005)

شاعری:

  • حرف نمو ( اردو شاعری )
  • پس آفاق (اردو شاعری)
  • شاخ صدا (اردو شاعری / غزلیں، نظمیں اور قصائد )
  • شعریات (چند مرتبین)
  • شعری افق علامہ طالب جوہری (شمیم روش)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط