"امتیاز صفدر وڑائچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 2: سطر 2:


== سیاسی کیریئر ==
== سیاسی کیریئر ==
امتیاز صفدر وڑائچ نے سیاسی کیرئیر کے دوران 1982 سے 1983 تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری، 1983 سے 1991 تک ضلع کونسل کے ممبر، 1993-1996 تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے ممبر، 1994 سے پارلیمانی سیکرٹری قانون کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ 1996، 1996 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر <ref>{{حوالہ ویب|url=http://pakistanherald.com/Profile/Ch-Imtiaz-Safdar-Warriach-520|title=Ch.Imtiaz Safdar Warriach}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|last=Dawn.com|first=Fahad Chaudhry {{!}}|date=2017-06-16|title=PPP stalwart Imtiaz Safdar Warriach latest to ditch party, join PTI|url=https://www.dawn.com/news/1339924|accessdate=2022-05-09|website=DAWN.COM|language=en}}</ref>
امتیاز صفدر وڑائچ نے سیاسی کیرئیر کے دوران 1982 سے 1983 تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری، 1983 سے 1991 تک ضلع کونسل کے ممبر، 1993-1996 تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے ممبر، 1994 سے پارلیمانی سیکرٹری قانون کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ 1996، 1996 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر <ref>{{حوالہ ویب|url=http://pakistanherald.com/Profile/Ch-Imtiaz-Safdar-Warriach-520|title=Ch.Imtiaz Safdar Warriach|access-date=2023-10-06|archive-date=2022-08-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20220809134238/http://www.pakistanherald.com/profile/Ch-Imtiaz-Safdar-Warriach-520|url-status=dead}}</ref> <ref>{{حوالہ ویب|last=Dawn.com|first=Fahad Chaudhry {{!}}|date=2017-06-16|title=PPP stalwart Imtiaz Safdar Warriach latest to ditch party, join PTI|url=https://www.dawn.com/news/1339924|accessdate=2022-05-09|website=DAWN.COM|language=en}}</ref>


== تعلیمی پس منظر ==
== تعلیمی پس منظر ==

نسخہ بمطابق 00:52، 10 اکتوبر 2023ء

امتیاز صفدر وڑائچ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امتیاز صفدر وڑائچ ( پیدائش 15 نومبر 1952) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ہے۔ اس سے قبل وہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن تھے۔

سیاسی کیریئر

امتیاز صفدر وڑائچ نے سیاسی کیرئیر کے دوران 1982 سے 1983 تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری، 1983 سے 1991 تک ضلع کونسل کے ممبر، 1993-1996 تک پنجاب صوبائی اسمبلی کے ممبر، 1994 سے پارلیمانی سیکرٹری قانون کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ 1996، 1996 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر [1] [2]

تعلیمی پس منظر

وہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔ انہوں نے ایل ایل بی کرنے کے بعد سیاسیات میں ایم اے کیا اور 1975 سے بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے رکن ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Ch.Imtiaz Safdar Warriach"۔ 09 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2023 
  2. Fahad Chaudhry | Dawn.com (2017-06-16)۔ "PPP stalwart Imtiaz Safdar Warriach latest to ditch party, join PTI"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2022