"ابو محمد حریری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 25: سطر 25:
{{Wikisource1911Enc|Ḥarīrī|Al-Hariri}}
{{Wikisource1911Enc|Ḥarīrī|Al-Hariri}}
* [http://www.omifacsimiles.com/brochures/maq.html ''مقامات حریری'' صفحہ]
* [http://www.omifacsimiles.com/brochures/maq.html ''مقامات حریری'' صفحہ]
* [http://www.fordham.edu/halsall/basis/1100Hariri.html ''مقامات'' صفحہ]
* [http://www.fordham.edu/halsall/basis/1100Hariri.html ''مقامات'' صفحہ] {{wayback|url=http://www.fordham.edu/halsall/basis/1100Hariri.html |date=20140814182531 }}
* {{Internet Archive author |sname=مقامات الحريري |sopt=tx}}
* {{Internet Archive author |sname=مقامات الحريري |sopt=tx}}
* {{Librivox author |id=2208}}
* {{Librivox author |id=2208}}

نسخہ بمطابق 12:52، 9 نومبر 2023ء

ابو محمد حریری
(عربی میں: أبو محمد القاسم الحريري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1054ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 ستمبر 1122ء (67–68 سال)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل عربیات [9]،  شاعری [9]،  عربی شاعری [9]،  عربی ادب [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مقامات حریری   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابومحمد الحریری مقامات حریری کا مصنف اورعربی ادب میں یادگار تحریریں چھوڑنے والا مصنف ہے۔

پورا نام

پورا نام ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری

ولادت

ابو محمد الحریری کی ولادت 446ھ بمطابق 1054ء ہے جو عربی النسل تھا۔ وہ عراق میں المثان نامی بستی میں پیدا ہوا۔ بصرے میں پرورش و تعلیم پائی۔

حریری کی وجہ

حریری ریشم کے کاروبار میں مصروف رہتا تھا اسی وجہ سے حریری مشہور ہوا۔ لیکن علمی مصروفتیں جیسے جیسے بڑھتی گئیں، ریشم کا کاروبار کم ہونے لگا۔ امرا نے اس کو اپنا مقرب بنایا اور ادبا ءاس سے استفادہ کرنے لگے۔ اس کے لباس وغیرہ کی حالت دل پسند نہیں رہتی تھی۔ لیکن ذہنی صلاحیتوں کے لوگ گرویدہ ہو جاتے تھے۔ نظم ادبی نقطہ نظر سے معیاری نہیں لیکن اس کی نثر نگاری نادر روزگار ہے۔ جس میں نظم جیسا رچاو ملتا ہے۔ اس کے تمام اشعار کی کتابی شکل میں ایک جگہ جمع کیا گیا ہے۔ " اور اس کی نہایت بلند پایہ تصنیفات ہیں جن سے صرف اہل علم ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تالیفات

  • مقامات حریری سب سے زیادہ مقبول تصنیف یہ پچاس مقامات ہیں یہ ادب کی بلند پایہ تصنیف مانی جاتی ہے۔ انہیں مقامات ابو زید سروجی بھی کہا جاتا ہے۔
  • درۃ الغَّواص فی اوھام الخواص عربی ادب پر ہے
  • ملحۃ الإعراب علم نحو میں ہے
  • صدور زمان الفتور وفتور زمان الصدور فی التاريخ۔
  • توشيح البيان جوالغزولی سے نقل کی۔
  • ديوان رسائل شاعری [10]

وفات

ابو محمدحریری کی 516ھ 1122ء وفات بصرہ میں ہوئی

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118545965 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122698817 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Hariri — بنام: al-Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/al-hariri — بنام: al-Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  5. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/al-hariri/ — بنام: ḤARĪRĪ AL- — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  6. بنام: 1054-1122 Abu Muhammed Alcasem — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/34413 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/103325 — بنام: Ḥarīrī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122698817 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola20241223373 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اپریل 2024
  10. الاعلام خیر الدین زركلی