"صادق علی میمن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت}}'''صادق علی میمن ،'''ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ (2010-13) اور سابق وزیر (2011-13) رہے ہیں۔ انہوں نے 2013 کے عام انتخابات میں NA-237 (ابھی NA-232) سے قومی اسمبلی کی نشست جیتی لیکن دہری شہریت کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ وہ اگست 2021 سے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ (DEPD) کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ [[اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی–سٹیلواٹر|اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی]] کے گریجویٹ ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/349|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|website=www.pas.gov.pk}}</ref> |
{{خانہ معلومات شخصیت}}'''صادق علی میمن ،'''ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ (2010-13) اور سابق وزیر (2011-13) رہے ہیں۔ انہوں نے 2013 کے عام انتخابات میں NA-237 (ابھی NA-232) سے قومی اسمبلی کی نشست جیتی لیکن دہری شہریت کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ وہ اگست 2021 سے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ (DEPD) کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ [[اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی–سٹیلواٹر|اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی]] کے گریجویٹ ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/349|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|website=www.pas.gov.pk|access-date=2023-10-01|archive-date=2022-07-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20220707160147/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/349|url-status=dead}}</ref> |
||
== سیاسی کیریئر == |
== سیاسی کیریئر == |
نسخہ بمطابق 04:19، 25 دسمبر 2023ء
صادق علی میمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان [1] | |
رکنیت مدت 1 جون 2013 – اگست 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔237 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
صادق علی میمن ،ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ (2010-13) اور سابق وزیر (2011-13) رہے ہیں۔ انہوں نے 2013 کے عام انتخابات میں NA-237 (ابھی NA-232) سے قومی اسمبلی کی نشست جیتی لیکن دہری شہریت کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ وہ اگست 2021 سے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمہ (DEPD) کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں۔ [2]
سیاسی کیریئر
صادق علی میمن 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 237 (ٹھٹھہ-I) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انہیں اس عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا ۔ اور ان کو کینیڈین شہریت کی وجہ سے انہیں ہٹا دیا گیا تھا۔
حوالہ جات
- ↑ https://tribune.com.pk/story/592054/by-elections-2013-ppp-mqm-ready-for-face-off-in-aug-22-by-polls/
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 07 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023