"مائتری پالا سری سینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں, انھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 2: سطر 2:
| مذہب=[[تھیرواد بدھ مت]]
| مذہب=[[تھیرواد بدھ مت]]
}}
}}
'''پلی‌وتے گمرالگے مائتری‌پالا یاپا سری‌سینا''' ({{lang-si|පල්ලෙවත්ත ගමරාලගේ මෛත්‍රීපාල යාපා සිරිසේන}}؛ {{lang-ta|பல்லேவத்தை கமரலாலாகே மைத்திரிபால யாப்பா சிறிசேன}}؛ پیدائش 3 ستمبر 1951ء) ایک [[سری لنکا]]ئی [[سیاست دان]] جو جنوری 2015ء سے ملک کے ساتویں اور موجودہ صدر ہیں۔<ref>{{cite news|title=Sirisena to be sworn in as Sri Lanka's new president|url=http://www.gulf-times.com/sri%20lanka/251/details/422619/sirisena-to-be-sworn-in-as-sri-lanka%27s-new-president|work=گلف ٹائمز|agency=|date=9 جنوری 2015}}</ref><ref>{{cite news|last1=بالاچندرن|first1=پی۔ کے۔|title=Sirisena Finally Romps Home With 51.28 Per Cent|url=http://www.newindianexpress.com/world/Sirisena-Finally-Romps-Home-With-51.28-Per-Cent/2015/01/09/article2611554.ece|work=دی نیو انڈین ایکسپریس|date=9 جنوری 2015}}</ref>
'''پلی‌وتے گمرالگے مائتری‌پالا یاپا سری‌سینا''' ({{lang-si|පල්ලෙවත්ත ගමරාලගේ මෛත්‍රීපාල යාපා සිරිසේන}}؛ {{lang-ta|பல்லேவத்தை கமரலாலாகே மைத்திரிபால யாப்பா சிறிசேன}}؛ پیدائش 3 ستمبر 1951ء) ایک [[سری لنکا]]ئی [[سیاست دان]] جو جنوری 2015ء سے ملک کے ساتویں اور موجودہ صدر ہیں۔<ref>{{cite news|title=Sirisena to be sworn in as Sri Lanka's new president|url=http://www.gulf-times.com/sri%20lanka/251/details/422619/sirisena-to-be-sworn-in-as-sri-lanka%27s-new-president|work=گلف ٹائمز|agency=|date=9 جنوری 2015}}</ref><ref>{{cite news|last1=بالاچندرن|first1=پی۔ کے۔|title=Sirisena Finally Romps Home With 51.28 Per Cent|url=http://www.newindianexpress.com/world/Sirisena-Finally-Romps-Home-With-51.28-Per-Cent/2015/01/09/article2611554.ece|work=دی نیو انڈین ایکسپریس|date=9 جنوری 2015|access-date=2018-11-08|archive-date=2016-03-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20160305012711/http://www.newindianexpress.com/world/Sirisena-Finally-Romps-Home-With-51.28-Per-Cent/2015/01/09/article2611554.ece|url-status=dead}}</ref>


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

حالیہ نسخہ بمطابق 08:15، 23 جنوری 2024ء

مائتری پالا سری سینا
(سنہالی میں: පල්ලෙවත්ත ගමරාලගේ මෛත්‍රීපාල යාපා සිරිසේන)،(تمل میں: பல்லேவத்தை கமரலாலாகே மைத்திரிபால யாப்பா சிறிசேன ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن پارلیمان سری لنکا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 فروری 1989  – 9 جنوری 2015 
قائد ایوان سری لنکا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 مئی 2004  – 9 اگست 2005 
و۔ ج۔ م۔ لوکوبنڈارا  
نمل سری پالا دے سلوا  
صدر سری لنکا (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 جنوری 2015  – 18 نومبر 2019 
مہند راج پکش  
گوٹابیا راجاپکشا  
وزیر دفاع   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 جنوری 2015  – 18 نومبر 2019 
مہند راج پکش  
گوٹابیا راجاپکشا  
معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1951ء (73 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سری لنکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب تھیرواد بدھ مت
جماعت سری لنکا فریڈم پارٹی (1968–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  کسان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پلی‌وتے گمرالگے مائتری‌پالا یاپا سری‌سینا ((سنہالی: පල්ලෙවත්ත ගමරාලගේ මෛත්‍රීපාල යාපා සිරිසේන)‏؛ (تمل: பல்லேவத்தை கமரலாலாகே மைத்திரிபால யாப்பா சிறிசேன)‏؛ پیدائش 3 ستمبر 1951ء) ایک سری لنکائی سیاست دان جو جنوری 2015ء سے ملک کے ساتویں اور موجودہ صدر ہیں۔[3][4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مائتری پالا سری سینا 3 ستمبر 1951ء کو ضلع گامپاہا کے ایک گاؤں یاگوڈا میں پیدا ہوئے۔[5][6] ان کے والد پلی‌وتے گمرالگے البرت سری سینا جنگ عظیم دوم میں فوجی تھے، جن کو پولن نرووا کے قریب پانچ ایکڑ کی زیر آب زمین بطور انعام ملی تھی۔ جس کی وجہ سے ان خاندان یاگوڈا سے پولن نرووا آگیا تھا۔[6][7] ان کی والدہ یاپا اپوہمیلاگے دونا ننداوتی ایک اسکول ٹیچر تھیں۔[8]

انھوں نے تھوپاویوا مہا ودیالیا اور رائل کالج، پولن نرووا سے تعلیم حاصل کی، رائل کالج ہی میں ان کی سیاست میں دلچسپی پیدا ہوئی۔[7][8][9] اسکول میں ہوتے ہوئے ان کی اشتمالیت (کیمونزم) میں دلچسپی پیدا ہوئی اور انھوں نے کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی ساتھ ہی وہ پارٹی لیڈر این۔ شنموگداسن کے ساتھ پارٹی سرگرمیوں میں جڑے رہے۔[8] سنہ 1968ء میں وہ کمیونسٹ پارٹی کی حکومت مخالف ریلی میں شریک تھے اور ریلی پر لاٹھی چارج کر کے پولیس نے اسے منشتر کیا تھا۔[10]

ذاتی زندگی اور خاندان[ترمیم]

سری سینا نے جینتی پُشپا کُماری سے شادی کی تھی۔ ان کی دو بیٹیاں، چتوریکا، دھرنی اور ایک بیٹا داہم ہے۔[11][12] مائتری پالا سری سینا مُنشیات سے پرہیز کرنے والے، سبزی خور[13] اور مذہباً بودھ ہیں۔[10]

سری سینا کے سب سے چھوٹے بھائی، پری‌ینتھا سری سینا کلہاڑی کے حملے دو دن بعد 28 مارچ 2018ء کو اپنے آبائی علاقے پولن نرووا میں وفات پاگئے تھے۔ پری‌ینتھا کو تشویش ناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے؛ اس وقت سری سینا چین کے دورے پر تھے۔[14][15]

سری سینا کی بیٹی چتوریکا سری سینا نے سنہ 2017ء میں "جنانڈی‌پتھی تتھا“ کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی۔تھی یہ سری لنکا کے صدر کی پہلی سوانح حیات تھی جو ان کی بیٹی نے لکھی۔ [16] بعد میں پتہ چلا جس کتاب کے اتنے چرچے تھے وہ دراصل میڈیا گینگ ایک نامعلوم ملازم نے لکھی تھی، میڈیا گینگ ایک مارکیٹنگ ایجنسی ہے جس کی مالکن چتوریکا سری سینا ہیں۔[17][18] جبکہ سری سینا کے فرزند داہم متعدد تشدد آمیز اقدامات کر چکے ہیں اور ایک نائٹ کلب پر حملے کرنے والے گروہ کا سرغنا بھی انھیں ہی قرار دیا جاتا ہے۔[19][19]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sirisena-pallewatte-gamaralalage-maithripala-yapa — بنام: Pallewatte Gamaralalage Maithripala Yapa Sirisena — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030310 — بنام: Maithripala Sirisena — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. "Sirisena to be sworn in as Sri Lanka's new president"۔ گلف ٹائمز۔ 9 جنوری 2015 
  4. پی۔ کے۔ بالاچندرن (9 جنوری 2015)۔ "Sirisena Finally Romps Home With 51.28 Per Cent"۔ دی نیو انڈین ایکسپریس۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  5. "Directory of Members: Sirisena, Maithripala"۔ سری لنکا کی پارلیمنٹ 
  6. ^ ا ب گیبریل ڈومنگیز (9 جنوری 2015)۔ "introducing Maithripala Sirisena – Sri Lanka's new president"۔ ڈوئچے ویلے 
  7. ^ ا ب پرساد گنیوردنے (25 ستمبر 2007)۔ "'Mangala, Sripathi, JVP and UPFA'"۔ ڈیلی نیوز 
  8. ^ ا ب پ "Who is this Sirisena?"۔ ڈیلی مِرر۔ وجیہ نیوز لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2015 
  9. "Enter Maithripala Sirisena"۔ دی سنڈے لیڈر۔ 23 نومب 2014۔ 11 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  10. ^ ا ب Jason Burke (9 جنوری 2015)۔ "Sri Lanka election result: Who is new President Maithripala Sirisena?"۔ دی گارڈین 
  11. "Maithripala: From paddy field to Parliament to presidential candidate"۔ دی سنڈے ٹائمز۔ 30 نومبر 2014 
  12. "President wants Sri Lanka to import beef and stop cattle slaughter" 
  13. "Sirisena's brother dies after assault"۔ دی ہندو۔ 28 مارچ 2015 
  14. "Sri Lanka president's brother dies in axe attack"۔ بی بی سی۔ 28 مارچ 2015 
  15. "President's daughter Chathurika Sirisena pays a great tribute to her father: 'Janadhipathi Thaththa' launched today – Sri Lanka Latest News"۔ 15 ستمبر 2017۔ 01 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  16. "Chathurika's Ghostwriter Disappears"۔ کولمبو ٹیلی گراف (بزبان امریکی انگریزی)۔ 2017-09-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2018 
  17. "Chathurika Hoodwinks Public; "Janadhipathy Thaththa" Written By Sachini Navarathne"۔ کولمبو ٹیلی گراف (بزبان امریکی انگریزی)۔ 2017-09-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2018 
  18. ^ ا ب "President Sirisena's son Daham Sirisena goes berserk at a night club in Colombo | Sri Lanka Brief"۔ srilankabrief.org (بزبان امریکی انگریزی)۔ 08 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2018