"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ہاشمی شخصیات |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مرزا غلام احمد کا خاندان |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
{{موضوعات احمدیہ|}} |
{{موضوعات احمدیہ|}} |
||
[[زمرہ:مرزا غلام احمد کا خاندان]] |
|||
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]] |
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی احمدی]] |
[[زمرہ:پاکستانی احمدی]] |
نسخہ بمطابق 16:24، 2 جنوری 2016ء
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مرزا مسرور احمد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
خلیفہ المسیح الخامس احمدی امیرالمومنین | |||||||
Khalifatul Masih V | |||||||
22 اپریل 2003–تا حال | |||||||
پیشرو | مرزا طاہر احمد | ||||||
زوجہ | صاحبزادی امتل صبوح بیگم (ش- 1977) | ||||||
نسل | 2 بچے | ||||||
| |||||||
والد | مرزا منصور احمد | ||||||
والدہ | صاحبزادی ناصرہ بیگم | ||||||
پیدائش | ستمبر 1950 (عمر سال) ربوہ، پاکستان | ||||||
دستخط |
خاندانی پس منظر
جماعت احمدیہ کے پانچویں خلیفہ مرزا مسرور احمد 15 ستمبر 1950ء کو ربوہ ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ بانی جماعت احمدیہ مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد صاحب کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد صاحب جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
مرزا مسرور احمد صاحب کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد، ہیں۔
تعلیم
مرزا مسرور احمد صاحب نے تعلیم الاسلام ہائی اسکول ربوہ سے میٹرک کرنے کے بعد تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے بی اے کیا۔ 1976ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی کی ڈگری زرعی اقتصادیات میں حاصل کی۔
خدمات
مرزا مسرور احمد صاحب نے اپنی زندگی جماعت احمدیہ کے کاموں کے لئے وقف کی اور مختلف شعبہ جات میں خدمات سرانجام دیں۔ آپ کچھ عرصہ جماعت کے سکولوں میں غانا متعین رہے۔ غانا ہی میں پہلی بار گندم اگانے کا کامیاب تجربہ کیا۔ جماعت احمدیہ کی نوجوانوں کی تنظیم خدام الاحمدیہ میں تعلیم کے شعبہ سے بھی وابستہ رہے۔
اسی طرح آپ کو جماعت احمدیہ کی مرکزی تنظیم میں ربوہ کے امیر مقامی اور صدر انجمن احمدیہ میں ناظر اعلیٰ کے طور پر بھی خدمت کا موقع ملا۔
خلافت
جماعت احمدیہ کے چوتھے خلیفہ مرزا طاہر احمد صاحب کی وفات کے بعد 22 اپریل 2003ء کو مرزا مسرور احمد صاحب جماعت کے بانی مرزا غلام احمد صاحب کے پانچویں خلیفہ منتخب ہوئے۔