"صوبائی حکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
سطر 5: سطر 5:
پاکستان میں چھ صوبائی /علاقائی حکومتیں ہیں جو بلوچستان،سندھ،پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حکومتیں ہیں۔
پاکستان میں چھ صوبائی /علاقائی حکومتیں ہیں جو بلوچستان،سندھ،پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حکومتیں ہیں۔


==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھیے==
* [[وفاقی حکومت]]
* [[وفاقی حکومت]]

نسخہ بمطابق 11:55، 1 فروری 2018ء

صوبائی حکومت اس حکومت کو کہا جاتا ہے جس کا اختیار اور اثر رسوخ صرف ایک صوبے تک یا ایک صوبے میں ہوتا ہے۔دوسرے الفاظ میں ہم اسے حکومت کا دوسراں درجہ کہہ سکتے ہیں،پہلا درجہ وفاق اور دوسراں صوبائی۔صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے بعد آتا ہے، وفاقی حکومت پورے ملک پر ہوتا ہے جبکہ صوبائی حکومت صرف صوبے میں ہوتا ہے۔

پاکستان میں

پاکستان میں چھ صوبائی /علاقائی حکومتیں ہیں جو بلوچستان،سندھ،پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے حکومتیں ہیں۔

مزید دیکھیے