"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:گرگان کی شخصیات |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت}} |
|||
مشہور مؤرخ '''محمد قاسم فرشتہ''' (مکمل نام: محمد قاسم ہندو شاہ) [[ایران]] کے شمالی شہر [[گرگان|استر آباد]] میں [[1552ء]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ [[حسین نظام شاہ اول]] کے عہد میں جب [[احمد نگر]] کی [[احمد نگر سلطنت|نظام شاہی حکومت]] پر زوال آیا تو یہ [[ابراہیم عادل شاہ ثانی]] کے پاس [[بیجاپور سلطنت|بیجا پور]] چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ [[سطح مرتفع دکن|دکن]] لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’[[تاریخ فرشتہ]]‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ [[انگریزی زبان]] میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال [[1623ء]] میں ہوا۔ |

== بیرونی روابط== |
== بیرونی روابط== |
نسخہ بمطابق 15:25، 14 فروری 2018ء
محمد قاسم فرشتہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1560ء [1] گرگان |
تاریخ وفات | سنہ 1620ء (59–60 سال)[1] |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [2] |
شعبۂ عمل | تاریخ [3] |
درستی - ترمیم |
مشہور مؤرخ محمد قاسم فرشتہ (مکمل نام: محمد قاسم ہندو شاہ) ایران کے شمالی شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ حسین نظام شاہ اول کے عہد میں جب احمد نگر کی نظام شاہی حکومت پر زوال آیا تو یہ ابراہیم عادل شاہ ثانی کے پاس بیجا پور چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال 1623ء میں ہوا۔
بیرونی روابط
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211113161 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211113161 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211113161 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022