"اچار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Mangopickle.jpg|تصغیر|بائیں|بھارت کا لذیز اچار]]<big>اچار</big> [[برصغیر]] کے ممالک، [[بھارت]]، [[پاکستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شے ہے۔ اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔

==اچار کے پھل اور ترکاریاں ==اچار عام طور پر، [[آم]]، [[لیموں]]، [[ادرک]]، [[لہسن]]، [[کریلا]]، [[ٹماٹر]]، [[گاجر]]، [[املی]]، [[لوکی|کدو]] وغیرہ کے بنتے ہیں۔ {{زمرہ کومنز|Achar}}
== اچار کے پھل اور ترکاریاں ==
اچار عام طور پر، [[آم]]، [[لیموں]]، [[ادرک]]، [[لہسن]]، [[کریلا]]، [[ٹماٹر]]، [[گاجر]]، [[املی]]، [[لوکی|کدو]] وغیرہ کے بنتے ہیں۔ {{زمرہ کومنز|Achar}}

[[زمرہ:اچار]]
[[زمرہ:اچار]]

نسخہ بمطابق 21:51، 27 دسمبر 2019ء

بھارت کا لذیز اچار

اچار برصغیر کے ممالک، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شے ہے۔ اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔

اچار کے پھل اور ترکاریاں

اچار عام طور پر، آم، لیموں، ادرک، لہسن، کریلا، ٹماٹر، گاجر، املی، کدو وغیرہ کے بنتے ہیں۔