"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
115 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
=== بنگلہ دیش ===
[[Image:Common Iftar Dish.jpg|thumb|Common iftar items of [[Bangladeshبنگلہ دیش]] کی عام افطار کی چیزیں]]
[[File:Iftar beguni.JPG|thumb|Iftar food items in [[Chowk Bazaarڈھاکہ]] ofکے [[Dhakaچوک بازار]] میں افطاری کھانے کی اشیاء]]
[[بنگلہ دیش]] میں بھی افطار کا خوب اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں بنگلہ دیشی پکوان، مرچ اور پیاز کے پکوڑے، پوریاں، سموسے اور چھولے وغیرہ شامل ہوتے ہیں، گوشت اور کباب بھی موجود ہوتے ہیں۔
 
 
=== انڈونیشیا ===
[[Image:JackfruitKolak.jpg|thumb|[[Jackfruitجیک فروٹ]] [[kolakکولک]], one، انڈونیشیا میں ofمختلف variousافطاری iftarمیٹھیوں dessertsمیں inسے Indonesiaایک]]
[[انڈونیشیا]] میں افطار وہاں کی روایت کا اہم حصہ ہے، عصر کے وقت سے بازار لگ جاتے ہیں، ایک خاص سارنگ کے ساتھ افطار کے وقت کا اعلان کیا جاتا ہے، عموماً لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ افطار کرنا پسند کرتے ہیں، وہاں کے ملکی اور روایتی کھانے اور مٹھائیاں دسترخوان کی زینت ہوتی ہیں۔
 
1,439

ترامیم

فہرست رہنمائی