"سیامک اطلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی ربط از مختار نامہ > مختار نامہ (ڈراما) (بدرخواست صارف:Yethrosh) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[http://www.mokhtarnameh.urdutube.net/2014/05/siamakatlasi.html مختار نامہ (اردو ) دفتری تعارفی ویب سائٹ] |
[http://www.mokhtarnameh.urdutube.net/2014/05/siamakatlasi.html مختار نامہ (اردو ) دفتری تعارفی ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.mokhtarnameh.urdutube.net/2014/05/siamakatlasi.html |date=20140914030025 }} |
نسخہ بمطابق 01:13، 18 جنوری 2021ء
سیامک اطلسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فارسی میں: عزت اطلسیفر)، (انگریزی میں: Ezzat AtlasiFar) |
پیدائش | 24 جون 1936ء ارومیہ |
وفات | 26 ستمبر 2021ء (85 سال) تہران |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سیامک اطلسی ایرنی ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار، صداکار، ہدائت کار اور مصنف ہیں۔ وہ ایران کے علاقے ارومیاہ میں 25 جون 1936 کو پیداہوئے۔ انہوں نے بہت سے ایرانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ دادؤدمیر باقری صاحب کی ہدایتکاری میں بننے والا تاریخی شاہکار اور یادگار ڈراما مختار نامہ میں سیامک اطلسی نے یزید بن معاویہ کے فوج کے سپہ سالار کی حیثیعت سے کام کیاہے۔ تاریخی طور پر یزید نے مسلم بن عقبہ کی سرکردگی میں ایک لشکر اہل مدینہ و مکہ والوں کی سرکوبی کے لیے رونہ کیاتھا مسلم بن عقبہ نے مدینہ فتح کرکے وہاں ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں اور مکہ کی طرف جا رہاتھا کہ فرشتہ اجل نے اس کی روح قبض کرلی جس کے بعد حصین بن نمیر کو فوج کا سپہ سالار مقرر کر دیاگیا۔ ابن نمیر نے بھی مکہ پر سنگباری اور آتش زنی کی جس کی وجہ سے کعبہ کو بھی نقصان پہنچا۔ بالآخر مختار ثقفی کے ساتھ ایک جنگ میں یہ حصین بن نمیر بھی اپنے انجام سے دوچار ہوا۔ مختار نامہ سیریل میں ان تمام واقعات کو نہائت خوبصورتی کے ساتھ فلمبند کیاگیاہے۔
حوالہ جات
مختار نامہ (اردو ) دفتری تعارفی ویب سائٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mokhtarnameh.urdutube.net (Error: unknown archive URL)