"بھیکاجی کاما" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی |
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
[[زمرہ:ممبئی کے سیاست دان]] |
[[زمرہ:ممبئی کے سیاست دان]] |
||
[[زمرہ:مہاراشٹر سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]] |
[[زمرہ:مہاراشٹر سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]] |
||
[[en:Bhikaiji Cama]] |
نسخہ بمطابق 17:40، 19 فروری 2021ء
بھیکاجی کاما | |
---|---|
(انگریزی میں: Bhikaiji Cama) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 ستمبر 1861ء [1][2] ممبئی |
وفات | 13 اگست 1936ء (75 سال)[1] ممبئی |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | مشہور شخصیت ، حقوق نسوان کی کارکن ، حریت پسند |
درستی - ترمیم |
بھیکاجی کاما (انگریزی: Bhikaiji Cama) کی پیدائش بمبئی میں ہوئی تھی، جسے اب ممبئی کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق ایک متمول پارسی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد سراب فرام جی پٹیل اور والدہ جیج بائی پٹیل شہرت یافتہ وکلاء اور تجارت پیشہ شخصیات تھے۔ یہ لوگ پارسی طبقے میں بھی بااثر تھے۔ بھیکاجی کاما کا طرۂ امتیاز یہ ہے کہ 1907ء میں جرمنی میں اس وقت کے عارضی طور پر آزاد ہندوستان کے پرچم کو بلند کیا تھا۔ اس طرح بیرونی زمین میں ملک کا جھنڈا لہرانے والی وہ ملک کی اولین شخصیت تھیں۔ اس نقشے میں ہرے، پیلے اور لال رنگ تھے۔ ہرے رنگ میں آٹھ کنول کے پھول تھے۔ پیلے رنگ کے ساتھ سنسکرت میں لفظ وندے ماترم تھا۔ جب کہ لال رنگ میں ہلال اور چمکتا سورچ شامل تھا۔ اس طرح کا ترنگا یہ اس وقت آزاد ہند کی علامت اور مجوزہ جھنڈا تھا، جو جدید آزاد بھارت کے چھنڈے سے کافی مختلف ہے۔[3]
جلا وطنی اور انتقال
بھیکاجی کاما کے طویل عرصے تک پارسی انڈیا سوسائٹی کے ارکان کی طرح ملک سے باہر رہیں۔ وہ 1914ء سے یورپ میں رہیں۔ جرمنی میں 1907ء میں انہوں نے پہلی بار اس وقت کا آزاد ہندوستان کا سمجھنے جانے پرچم بلند کیا۔ وہ مسلسل ملک کی آزادی کی سرگرمیوں سے جڑی رہیں۔ 1935ء میں فالج سے متاثر ہوئیں اور برطانوی حکومت سے خصوصی اجازت سے ملک لوٹیں، جہاں ممبئی میں وہ وفات پا گئیں۔ انہوں نے اپنا پیش تر اثاثہ خیرات کر دیا یا یتیم خانے کو دیا۔[4]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bhikaiji-Cama — بنام: Bhikaiji Cama — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124115677 — بنام: Bhikhaji Cama — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Acyuta Yājñika، Suchitra Sheth (2005)۔ The Shaping of Modern Gujarat: Plurality, Hindutva, and Beyond۔ Penguin Books India۔ صفحہ: 152–۔ ISBN 978-0-14-400038-8
- ↑ John R. Hinnells (28 April 2005)۔ The Zoroastrian Diaspora : Religion and Migration: Religion and Migration۔ OUP Oxford۔ صفحہ: 407۔ ISBN 978-0-19-151350-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2013