خضرہ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کراچی کی مشہور کارباری علاقے صدر میں واقع یہ مسجد کراچی کی قدیم مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ اس مسجد میں پنج وقتہ نمازوں اور نماز جمعہ .میمن کمیونٹی سے وابستہ افراد جو نکاح کے لیے عام طور پر مساجد کو ترجیح دیتے ہیں اس مسجد کا انتخاب کرتے ہیں۔