داشو شیرنگ وانگچوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
داشو شیرنگ وانگچوک
(انگریزی میں: Tshering Wangchuk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Tshering Wangchuk (cropped).JPG
 

بھوٹان کی عبوری حکومت کا مشیر اعلیٰ
مدت منصب
9 اگست 2018 – 7 نومبر 2018
حکمران جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شیرنگ توبگے (بطور وزیر اعظم)
لوتے شیرنگ (بطور وزیر اعظم) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
منصف اعظم بھوٹان
آغاز منصب
29 نومبر 2014
حکمران جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سونم توبجئی
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Bhutan.svg بھوٹان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
جامعہ جارج واشنگٹن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری Flag of Bhutan.svg بھوٹان
شاخ رائل بھوٹان آرمی

داشو شیرنگ وانگچوک ایک بھوٹانی ماہر قانون جو نومبر 2014ء سے بھوٹان کے منصف اعظم ہیں۔ قومی اسمبلی انتخابات 2018 کی تیاری کے لیے شیرنگ توبگے کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھوٹان کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ (یا نگران وزیر اعظم) بھی رہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "His Majesty appoints interim government  – KuenselOnline". www.kuenselonline.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018. 
  2. "Bhutan's lower house to dissolve for general election – Xinhua – English.news.cn". www.xinhuanet.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018. 
سیاسی عہدے
ماقبل 
شیرنگ توبگے
(بطور وزیر اعظم)
سربراۂ حکومتِ بھوٹان
بطور مشیر اعلیٰ

2018
مابعد 
لوتے شیرنگ
(بطور وزیر اعظم)