مندرجات کا رخ کریں

ذو القعدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ذي القعدہ سے رجوع مکرر)

اسلامی تقویم

  1. محرم
  2. صفر
  3. ربیع الاول
  4. ربیع الثانی
  5. جمادی الاول
  6. جمادی الثانی
  7. رجب
  8. شعبان
  9. رمضان
  10. شوال
  11. ذوالقعدہ
  12. ذوالحجہ

ذوالقعدۃ اسلامی تقویم کا گیارھواں مہینہ ہے۔

ولادت

[ترمیم]

1 ذوالقعدہ- ولادت حضرت فاطمہ ۔ آپ امام موسی کاظم کی دختر اور امام علی ابن موسی الرضا کی بہن ہیں۔ آپ کا روضہ قم، ایران میں ہے۔

11 ذوالقعدہ - ولادت امام علی ابن موسی الرضا ۔ آپ اہل تشیع کی آٹھویں امام ہیں اور آپ کا روضہ اطہر مشہد، ایران میں ہے۔

وفات

[ترمیم]

٢٦ ذو القعدہ ١٠ھ حضور ﷺ کی حجۃ الوداع کے لیے ذو الحلیفہ سے روانگی

واقعات

[ترمیم]

٢٣ ذو القعدہ دسواں سال نبوت: حضور ﷺ کی طائف سے واپسی - غزوہ خندق

٦ ھ - صلح حدیبیہ


حوالہ جات

[ترمیم]