راؤ افتخار انجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:30، 15 جون 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات)
راؤ افتخار انجم
ذاتی معلومات
پیدائش (1980-12-01) 1 دسمبر 1980 (عمر 43 برس)
ضلع خانیوال، پاکستان
عرفراؤ افتخار
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیرائٹ آرم
حیثیتگیند باز
ماخذ: [1]

راؤ افتخار انجم ہماری پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا گیند باز ہے۔ ان کا تعلق رانگڑ راجپوت برادری سے ہے۔

آپ 1 دسمبر، 1980ء کو ضلع خانیوال، پاکستان میں پیدا ہوئے۔[1]

آپ نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیل کر کیا۔[2]

بین الاقوامی کرکٹ

راؤ افتخار نے بین الاقوامی کرکٹ (ODI) کا آغاز زمبابوے کے خلاف ستمبر 2004ء میں کیا۔[3]

حوالہ جات

  1. "پیدائش"۔ کرکٹ ویب۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر2017 
  2. Iftikhar Anjum - Pakistan Cricket Team, Player News, Photos, Stats & Profile
  3. http://www.cricbuzz.com/profiles/275/iftikhar-anjum