رمیش سنگھ اروڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رمیش سنگھ اروڑہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اکتوبر 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ننکانہ صاحب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سماجی کارکن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار رمیش سنگھ اروڑہ (پیدائش 10 نومبر 1974)، ایک پاکستانی سیاست دان اور سماجی کارکن ہیں۔ [1]

سیرت[ترمیم]

اروڑہ ننکانہ صاحب میں ایک پاکستانی سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان نے 1965 میں لائل پور چھوڑ کر ننکانہ صاحب میں سکونت اختیار کی۔ انھوں نے 1997 میں پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد ورلڈ بینک کے ساتھ بطور مائیکرو فنانس اور ادارہ جاتی ترقی کے ماہر کام شروع کیا۔ [2] انھوں نے 2000 میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ [3] 2013 میں، وہ 63 سالوں میں پہلے سکھ بن گئے جو پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ انھوں نے 2011 اور 2013 کے درمیان اقلیتوں کے قومی کمیشن کے رکن، 2009-13 کے دوران پاکستان سکھ گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور 2008 اور 2013 کے درمیان موجاز فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ اس وقت کامرس اور سرمایہ کاری کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر کام کر رہے ہیں، پاکستان سکھ کونسل کے سرپرست اعلیٰ ہیں اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے رکن ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ Welcome to Provincial Assembly of Punjab۔ 11 October 1974۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2015 
  2. "Ramesh Singh Arora" (بزبان انگریزی)۔ 14 March 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2021 
  3. "Punjab Assembly | Members - Members' Directory"