رینے ڈیکارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رینے دیکارت سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
رینے ڈیکارٹ
(فرانسیسی میں: René Descartes)،(لاطینی میں: Renatus Cartesius خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Frans Hals - Portret van René Descartes (cropped).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1596[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 11 فروری 1650 (54 سال)[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اسٹاک ہوم[11][12][13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of France.svg فرانس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لیڈن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی،ریاضی دان،طبیعیات دان،ماہر فلکیات،موسیقی کا نظریہ ساز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان،فرانسیسی[14]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلسفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
تحریک عقلیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Firma Descartes.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

رینے ڈیکارٹ فرانسیسی ریاضی دان اور جدید فلسفے کا بانی تھا۔ تورین میں پیدا ہوا۔ پیرس میں ریاضی، طبعیات اور الہیات کی تعلیم حاصل کی۔ کم سنی ہی میں تمام ممتاز فلسفیوں کی کتابیں پڑھ لی تھیں۔ فلسفے کے ساتھ ریاضی سے بھی خاص شغف تھا۔ اس نے الجبرا اور جیومیٹری کے امتزاج کا ایک خاص طریقہ ایجاد کیا جسے اب تحلیلی ہندسہ Anatytic Geomentry کہتے ہیں۔ فلسفے پر متعدد کتابیں تصنیف کی جن میں مراقیات اور اصول فلسفہ جدید فلسفے پر اعلی درجے کی تصانیف شمار کی جاتی ہیں۔ اس نے علم کے تمام شعبوں میں ریاضی کے اصولوں اور قاعدوں کا اطلاق کرنے کا طریقہ وضع کیا اور یہ اس کے فلسفے کا بنیادی پہلو ہے۔ وہ خیالی مظاہر کو بھی طبیعی اور کیمیاوی اصول کے ماتحت سمجھتا ہے۔ سائنس میں اس نے روایت کا ساتھ نہ دیا بلکہ فرانسس بیکن کے استقرائی طریق کی پیروی کی۔ تاہم مشاہدے اور تجربے سے زیادہ منطق اور عقل پر انحصار کیا۔ فلسفے پر اس کا اثر گہرا ہے۔ بعض نقاد اسے بابائے فلسفۂ جدید کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب مصنف: William Wallace — عنوان : Descartes, René — شائع شدہ از: 1911 Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11899775j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11899775j — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  4. ^ ا ب Renatus Cartesius
  5. ^ ا ب René Descartes
  6. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/435090 — بنام: René Descartes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mc943m — بنام: René Descartes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8404 — بنام: René Descartes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب بنام: René Descartes — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Descartes,_René — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/3594153 — بنام: René Descartes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. مصنف: William Wallace — عنوان : Descartes, René — شائع شدہ از: 1911 Encyclopædia Britannica
  12. اجازت نامہ: CC0
  13. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Декарт Рене — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11899775j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ