سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2011ء
Appearance
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2011ء | |||||
سری لنکا | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 14 مئی – 9 جولائی 2011ء | ||||
کپتان | تلکارتنے دلشان (پہلا اور دوسرا ٹیسٹ, ایک روزہ بین الاقوامی) کمار سنگاکارا (تیسرا ٹیسٹ) تھیلینا کینڈمبی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) |
اینڈریوسٹراس (ٹیسٹ) سٹوارٹ براڈ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) ایلسٹرکک (ایک روزہ بین الاقوامی) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | تلکارتنے دلشان (253) | ایلسٹرکک (390) | |||
زیادہ وکٹیں | کرس ٹریملیٹ (15) | چاناکا ویلگیدرا (7) | |||
بہترین کھلاڑی | پرسنا جے وردھنے (سری لنکا) اور کرس ٹریملیٹ (انگلینڈ) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | مہیلا جے وردھنے (246) | ایلسٹرکک (298) | |||
زیادہ وکٹیں | سورج رندیو (9) | جیمز اینڈرسن (9) | |||
بہترین کھلاڑی | ایلسٹرکک (انگلینڈ) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | مہیلا جے وردھنے (72) | آئون مورگن (47) | |||
زیادہ وکٹیں | جیڈ ڈرنباخ (1) | لاستھ ملنگا (2) | |||
بہترین کھلاڑی | مہیلا جے وردھنے (سری لنکا) |
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے 14 مئی سے 9 جولائی 2011ء تک انگلینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں تین ٹیسٹ ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل شامل تھے۔
شریک دستے
[ترمیم]ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]26–30 مئی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پہلے دن کا کھیل 48 اوورز، تیسرے دن کا کھیل 70 اوورز اور چوتھے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے 63 اوورز کر دیا گیا۔ پانچویں دن کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم] 25 جون
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- سنتھ جے سوریا (سری لنکا) کے لیے یہ آخری ٹوئنٹی20 بین الاقوامی تھا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 28 جون
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 32 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
- سنتھ جے سوریا (سری لنکا) نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]تیسراایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 6 جولائی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔