مندرجات کا رخ کریں

سندھ ساگر دوآب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہامونِ پنجاب میں پانچ مختلف دوآب نمایان ہیں۔ سندھ ساگر دوآب زرد رنگ میں دکھایا گیا ہے۔

سندھ ساگر دوآب پاکستان میں دریائے سندھ اور دریائے جہلم کے درمیان خشکی کا علاقہ ہے۔ یہ پنجاب کے پانچ بڑے دوآب میں سے ایک ہے۔ یہ دوآب ہامونِ پنجاب کا شمالی مغربی خطّہ بناتا ہے۔

اس دوآب میں پاکستان کے کئی بڑے شہروں واقع ہیں جیسے ، راولپنڈی ، ٹیکسلا، اٹک ، چکوال ، جہلم ، میانوالی ، بھکر, خوشاب اور قائدآباد.

حوالہ جات

[ترمیم]