صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد D

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Daily یومیہ
Data بیانات/حقائق/مواد
Database قاعدۂ معطیات
Delete حذف
Delete item مفردہ حذف
Default معین/طے شدہ
Delay تاخیر
Design تصمیم
Desktop برمیز یا مکتبیہ
Dial چرخ
Dialog حوار
Digital رقمی
Directory راہنامچہ (نام دفتر،نام کتاب)
Disconnect منقطع
Data Structures ساخات معطیات
Datagram معطط
Decentralized currency غیر مرکزی کرنسی
Description توضیح
Digital representation رقمی نمائندگی
Distribution توزیع


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط[ترمیم]