مندرجات کا رخ کریں

صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد L

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Label سرنامہ
Laptop برآغوش ---- (بر = top ; آغوش = lap ۔ یعنی ایسی چیز {کمپیوٹر} جو گود یا آغوش میں ہو یا لی جاسکتی ہو ۔۔۔۔ اسی کے لیے ایک اور لفظ notebook ہوتا ہے جس کو دفتریہ کہتے ہیں۔ note یعنی کاپی کو دفتر کہا جاتا ہے اسی سے دفتریہ ماخوذ ہے)
Latency دیر/اخفا
Layout ترتیب
Localhost مقامی میزبان
Login داخل نوشتہ ، اندراج
Lookup تلاش کرنا
Lossless بلا خسارہ
Lossy با خسارہ
Lateral پہلوئی
Liguisties لسانیات
Link ربط (جمع: روابط)
Linkage ربط
Link Protocols دستورات ربط
Local area Networks مقامی علاقائی جالاتکار
Logical analysis منطقی تجزیات
Long طویل
Log نوشتہ (جمع: نوشتہ جات)

نوشتۂ معطیات (data log)

نوشتۂ آمد صارف (User creation log) ---- جیسے اردو ویکی پر نئے صارف کی آمد کا نوشتۂ آمد صارف۔

تمام نوشتہ جات (All logs) ---- جیسے اردو ویکی پر یہ صفحہ برائے تمام نوشتہ جات۔

نوشتۂ حیثیتِ روبہ (Bot status log) ---- جیسے کسی روبہ (bot) کو حیثیتِ روبہ (bot status) دینے کا یہ نوشتۂ حیثیتِ روبہ۔

نوشتۂ حذف شدگی (Deletion log) ---- جیسے غیر معیاری تحاریر کی حذف شدگی کا نوشتۂ حذف شدگی۔

نوشتۂ زبراثقال (Upload log) ---- جیسے زبراثقال (upload) ہوئی تصاویر کا یہ نوشتۂ اپلوڈ۔

نوشتۂ محفوظ شدگی (Protection log) ---- جیسے محفوظ کیے جانے والے صفحات کا یہ نوشتۂ محفوظ شدگی۔


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

[ترمیم]