عباس قلی آغا باکی خانوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عباس قلی آغا باکی خانوف
Qudsi.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جون 1794  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امیرجان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مئی 1847 (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات ہیضہ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Russia.svg سلطنت روس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد میرزا محمد خان دوم  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جعفر قلی باقی خانوف  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ، فلسفی، مصنف، شاعر، فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان آذربائیجانی، عربی، فارسی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت روس  ویکی ڈیٹا پر وفاداری (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
RUS Imperial Order of Saint Vladimir ribbon.svg ارڈر آف سینٹ ولادیمیر، فورتھ کلاس  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عباس قلی آغا باکی خانوف (انگریزی: Abbasgulu Bakikhanov) [ا] (آذربائیجانی: Abbasqulu ağa Bakıxanov Qüdsi) ایک آذربایجان کے مصنف، مؤرخ، صحافی، ماہر لسانیات، شاعر اور فلسفی تھے۔

وہ باکو کے تیسرے خان میرزا محمد خان دوم کے بیٹے تھے۔ بعد میں انہوں نے شاہی روسی فوج میں ایک افسر کے طور پر خدمت بھی انجام دیں اور روس فارسی جنگ میں بھی شامل ہوئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ قوبا میں قیام پزیر ہوئے۔

وفات[ترمیم]

1845ء میں عباس قلی حج پر گئے۔ مدینہ منورہ سے دمشق واپسی پر وہ ہیضہ کا شکار ہو گئے اور 1847ء میں حجاز میں ایک چھوٹے قصبے وادی فاطمہ (موجودہ سعودی عرب) میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Storey، Charles Ambrose۔ Persian Literature: v.1: A Bio-bibliographical Survey۔ Luzac Publishing Ltd۔ صفحہ 428۔ ISBN 978-0718901417۔ by 'Abbas-QulI " Qudsi " Badkubi or Baku-Khanov. نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  1. "Bakikhanov" derives from "Baku-Khanov". A Russified name.[1]