عزیز نیسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عزیز نیسن
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ترکی میں: Mehmet Nusret Nesin خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 20 دسمبر 1915[1][2][3] اور 21 دسمبر 1915[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
استنبول[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 جولا‎ئی 1995 (80 سال)[5][6][3][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
چشمے[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات دورۂ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن استنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی کولئیلی ملٹری ہائی اسکول (–1935)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ شاعر،  ومصنف[10][11][2]،  وناول نگار،  وادیب اطفال،  وصحافی[2]،  ومصنف[12][13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان ترک زبان[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ترک زبان[14][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
تحریک اسلام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

محمد نصرت قلمی نام عزیز نیسن (انگریزی: Aziz Nesin) (پیدائش : 20 دسمبر 1915ء - وفات: 6 جولائی 1995ء) بیسویں صدی کا ترکی کا مشہور ادیب، شاعر، ڈراما نگار، مزاح نگار، 100 سے زائد کتابوں کے مصنف اور جدید ترکی ادب کا معروف ترین نام ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

پیدائش و خاندانی پس منظر[ترمیم]

عزیز نیسن 20 دسمبر 1915ء کو جزائر پرنس، سلطنت عثمانیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ کریمیائی تاتار نسل سے تعلق رکتے تھے۔[15]

خدمات[ترمیم]

عزیز نیسن نے متعدد طنزیہ رسائل کی ادارت کی۔ عزیز نیسن ایک فعال سیاسی کارکن رہے۔ 1980ء میں جب ترکی میں فوجی انقلاب کے بعد دانشوروں سمیت سارا ملک شدید دباؤ کا شکار تھا، عزیز نیسن نے دانش وروں کی ایک قابلِ لحاظ تعداد کو آمرانہ حکومت کے خلاف متحد کیا۔ زندگی کے آخری برسوں میں مذہبی شدت پسندی کے خلاف برسرِ پیکار رہے۔ اپنے سیاسی نظریات کی بنا پر وقتاً فوقتاً جیل جانا پڑا۔ عزیز نیسن نے عام آدمی کے دبائے اور کچلے جانے کے خلاف شدید رد عمل ظاہر کیا اور نوکر شاہی کو اپنے بھرپور طنز کا نشانہ بنایا۔ ان کی تخلیقات کے تیس سے زائد زبانوں مین ترجمے ہو چکے ہیں۔[15]

نیسن فاؤنڈیشن کا قیام[ترمیم]

انہوں نے 1972ء میں "نیسن فاؤنڈیشن" قائم کی۔ فاؤنڈیشن کا مقصد ہر سال چار بچوں کو فاؤنڈیشن کے قائم کردہ گھر میں لاکر ان کی تمام ضروریات کی کفالت کرنا ہے۔ ان ضرورریات میں روٹی، کپڑے اور مکان کے ساتھ ساتھ ابتدائی اسکول سے اعلیٰ تعلیمی اداروں تک بچوں کی تعلیم و تربیت بھی شامل ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے عزیز نیسن نے اپنی تمام تخلیقات کے ترکی اور بیرونِ ترکی طباعت، ترجمے، اسٹیج پر پیش کیے جانے، فلم یا ٹیلی وژن پر پیش کش کے تمام حقوق دائمی طور پر فاؤنڈیشن کے نام کردیے۔[15]

اعزازات[ترمیم]

انہیں ترکی، اطالیہ، بلغاریہ اور سابق سوویت یونین میں متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔

وفات[ترمیم]

عزیزنیسن کی وفات حرکتِ قلب بند ہونے سے 6 جولائی 1995ء کو چشمے، ترکی میں ہوئی۔ وصیت کے مطابق بغیر کسی تقریب کے "نیسن فاؤنڈیشن" کی زمین میں کسی نامعلوم مقام پر دفن کیے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/12158040/aziz_nesin/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب پ ت ٹ http://data.bnf.fr/12158040/aziz_nesin/ — مصنف: Paul de Roux — عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 194 — ناشر: Éditions Robert Laffont — ISBN 978-2-221-06888-5 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "9557223bd8d3f4a8751f185aeffd7e6dd23f0b65" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "9557223bd8d3f4a8751f185aeffd7e6dd23f0b65" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "9557223bd8d3f4a8751f185aeffd7e6dd23f0b65" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "9557223bd8d3f4a8751f185aeffd7e6dd23f0b65" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  3. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?263275 — بنام: Aziz Nesin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?263275 — بنام: Aziz Nesin — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12158040t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. http://en.academic.ru/dic.nsf/hotels/901661017
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018646 — بنام: Aziz Nesin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.nytimes.com/1995/07/07/obituaries/aziz-nesin-of-turkey-dies-at-80-writer-escaped-militants-arson.html
  9. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/609800/Turkey-in-1993
  10. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/00263206.2012.759101
  11. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/03064228408533770
  12. http://www.jstor.org/stable/762713
  13. http://www.reuters.com/article/2012/03/13/us-turkey-protest-idUSBRE82C0U120120313
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12158040t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. ^ ا ب پ عزیز نیسن، مصنف کا تعارف، اردو ڈائجسٹ لاہور، ص 258