فروری 2020ء میں وفیات
Appearance
یہ فروری 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
- 1 فروری – جسونت سنگھ کنول، 100 سال، بھارتی ناول نگار۔
- 4 فروری – ڈینیل آراپ موئی، 95 سال، کینیائی سیاست دان، صدر کینیا (1978–2002)۔
- 5 فروری – اسٹینلی کوہن، 97 سال، امریکی نوبل انعام یافتہ کیمیادان۔
- 5 فروری – محمد شفیق، گلگت بلتستان کے وزیر تجارت
- 7 فروری – ملک عطا محمد خان، 78 سال، پاکستانی جاگیردار، سیاست دان اور گھڑسوار۔
- 10 فروری – وقار حسن، 87 سال، پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کھلاڑی[1]
- 15 فروری – نعیم الحق، 70 سال، پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما، سرطان دم۔[2]
- 17 فروری – علی یاسر، 44 سال، پاکستانی اردو غزل گو شاعر، دماغی سرطان۔[3]
- 25 فروری – حسنی مبارک، 91 سال، سابق مصری صدر۔۔[4]
- 25 فروری – نعمت اللہ خان، 89 سال، کراچی کے سابق ناظم۔[5]
گذشتہ مہینے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی وقار حسن وفات پا گئے[مردہ ربط]
- ↑ "تحریک انصاف کے بانی رہنما 70 سال کی عمر میں وفات پا گئے"
- ↑ اسلام امجد امجد (20 فروری 2020)۔ "علی یاسر"۔ ایکسپرس نیوز۔ ایکسپرس اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2020
- ↑ سابق مصری صدر حسنی مبارک وفات پا گئے
- ↑ "سابق ناظم کراچی نعت اللہ وفات پا گئے"۔ 26 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020