فضائیہ سکولز اینڈ کالجز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فضائیہ اسکولز اینڈ کالجز پاکستان میں اسکولوں کا ایک ایسا نظام ہے جس کا ایف بی آئی ایس ای یا فیڈرل بورڈ آف پاکستان سے الحاق ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر E-9، اسلام آباد میں ہے۔ اسکول پاکستان ایئر فورس کے زیر انتظام ہیں جو ان اسکولوں اور کالجوں میں سے کل 27 [1] [2] چلاتی ہے۔ ان کی تفصیلات ذیل مہیں شامل ہیں:

پی اے ایف اسکولز اور کالجز
انسٹی ٹیوٹ ایئربیس شہر
ایئر یونیورسٹی (پاکستان) پی اے ایف کمپلیکس E-9 اسلام آباد
فضائیہ ڈگری کالج پشاور پشاور ایئربیس پشاور
فضائیہ ڈگری کالج رسالپور پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور
فضائیہ ڈگری کالج، ایم آر ایف پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ
فضائیہ ڈگری کالج، F-6 پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ
فضائیہ ڈگری کالج رفیقی رفیقی ایئربیس شورکوٹ
فضائیہ ڈگری کالج، فیصل فیصل ایئربیس کراچی
فضائیہ انٹرمیڈیٹ کالج، اسلام آباد پی اے ایف کمپلیکس E-9 اسلام آباد
فضائیہ انٹر کالج، کلر کہار کلر کہار ایئربیس کلر کہار
فضائیہ انٹر کالج، شاہین کیمپ پشاور ایئربیس پشاور
فضائیہ ماڈل اسکول، بڈھ بیر پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر پشاور
فضایہ انٹر کالج منہاس منہاس کامرہ
فضائیہ انٹر کالج، کوہاٹ کوہاٹ ایئربیس کوہاٹ
فضائیہ انٹرمیڈیٹ کالج، چکلالہ چکلالہ ایئربیس راولپنڈی
فضائیہ انٹر کالج، جناح کیمپ، چکلالہ چکلالہ ایئربیس راولپنڈی
پی اے ایف پبلک اسکول لوئر ٹوپہ لوئر ٹوپا مری
فضائیہ انٹر کالج، لوئر ٹوپہ لوئر ٹوپا مری
فضائیہ انٹر کالج، کالاباغ کالاباغ ایئربیس کالاباغ
فضائیہ انٹر کالج، ساکیسر ساکیسر ایئربیس ساکیسر
عبد الرزاق فضائیہ کالج میانوالی پی اے ایف بیس ایم ایم عالم میانوالی
فضائیہ انٹر کالج، لاہور لاہور ایئربیس لاہور
پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا مصحف ایئربیس سرگودھا
فضایہ انٹر کالج، مصحف مصحف ایئربیس سرگودھا
فضائیہ ماڈل انٹر کالج، مصحف مصحف ایئربیس سرگودھا
سلیم نواز فضائیہ کالج، مسرور مسرور ایئربیس کراچی
فضائیہ انٹر کالج ملیر ملیر ایئربیس کراچی
فضائیہ انٹر کالج، کورنگی کریک کورنگی ایئربیس کراچی
فضائیہ انٹر کالج، شہباز [3] شہباز ایئربیس جیکب آباد
فضائیہ انٹر کالج سمنگلی سمنگلی ایئربیس کوئٹہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fazaia | Schools & Colleges" 
  2. Pakistan Air Force Official Website
  3. "Fazaia | Schools & Colleges"۔ fazaia.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2024