فلاویان شاہی سلسلہ
ظاہری ہیئت
| رومی شاہی سلاسل | ||
|---|---|---|
| فلاویان شاہی سلسلہ | ||
| وقائع نگاری | ||
| ویسپازیان 69–79 عیسوی | ||
| تیتوس 79–81 عیسوی | ||
| دومیتیان 81–96 عیسوی | ||
| خاندان | ||
|
||
فلاویان خاندان (Flavian dynasty) ایک رومی شاہی خاندان تھا جس نے رومی سلطنت پر 69ء سے 96ء تک حکومت کی۔
| ویکی ذخائر پر فلاویان شاہی سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |