مندرجات کا رخ کریں

نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رومی شاہی سلاسل
نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ (عیسوی 96–192)
وقائع نگاری
نیروا 96–98
ترائیان 98–117
ہیدریان 117–138
انتونیوس پیوس 138–161
لوسیوس ویروس 161–169
مارکوس اوریلیوس 161–180
کومودوس 177–192
خاندان
جانشینی
قبل 
فلاویان شاہی سلسلہ
بعد 
پانچ شہنشاہوں کا سال

نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ (انگریزی: Nerva–Antonine dynasty) سات رومی شہنشاہوں پر مشتمل شاہی سلسلہ تھا جنھوں نے 96ء سے 192ء تک حکومت کی: نیروا (96-98)، ترائیان (98-117)، ہیدریان (117-138)، انتونیوس پیوس (138–161)، مارکوس اوریلیوس (161–180)، لوسیوس وروس (161–169) اور کومودوس (180–192)۔

حوالہ جات

[ترمیم]