مندرجات کا رخ کریں

فلسطین ثالث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلسطین ثالث
Palaestina III Salutaris εξοικονόμησης Παλαιστίνη
بازنطینی سلطنت کا صوبہ
390ء–636ء

فلسطین ثالث، 400 عیسوی
دار الحکومتبترا
تاریخ
تاریخی دورLate Antiquity
 قیام
390ء
612–628
636ء
ماقبل
مابعد
Byzantine Arabia
بلاد الشام
آج یہ اس کا حصہ ہے: اسرائیل
 فلسطین
 مصر
 اردن

فلسطین ثالث (Palaestina Salutaris یا Palaestina Tertia) ایک بازنطینی صوبہ تھا جو صحرائے نقب، جزیرہ نما سینا (ما سوائے شمال مغربی ساحل)، جنوب مغربی شرق اردن اور بحیرہ مردار کے جنوبی علاقہ پر مشتمل تھا۔ یہ صوبہ ساتویں صدی تک سرزمین شام کی اسلامی فتوحات تک قائم رہا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]