فیریڈ
فیریڈ | |
---|---|
![]() ایک فیریڈ کا جدید سپر کیپیسیٹر | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | ایس آئی ماخوذ اکائی |
اکائی از | کیپیسی ٹینس |
علامت | F |
Named after | مائیکل فیراڈے |
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں: | s4⋅A2⋅m−2⋅kg−1 |
فیریڈ (علامت:F) ایس آئی ماخوذ اکائی ہے جو برقی کیپیسی ٹینس کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ انگریز سائنس دان مائیکل فیراڈے کے نام سے منسوب ہے۔
تعریف[ترمیم]
اگر کسی کیپیسٹر کی پلیٹ کو ایک کولمب چارج دینے پر اس کی پلیٹوں کے درمیان پوٹینشل ڈفرینس ایک وولٹ ہو تو اس کی کیپیسی ٹینس ایک فیریڈ ہو گی۔[1]
تاریخ[ترمیم]
1881ء میں انٹرنیشنل کانگریس آف الیکٹریشنز کی طرف سے پیرس میں آفیشلی فیریڈ کو بطور برقی کیپیسی ٹینس کی اکائی استعمال کیا گیا۔[2][3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ The International System of Units (SI) (PDF) (ایڈیشن 8th). Bureau International des Poids et Mesures (Internati کے لیے استعمال onal Committee for Weights and Measures). 2006. صفحہ 144.
- ↑ (Anon.) (September 24, 1881) "The Electrical Congress," The Electrician, 7 : 297. From p. 297: "7. The name farad will be given to the capacity defined by the condition that a coulomb in a farad gives a volt."
- ↑ Tunbridge، Paul (1992). Lord Kelvin : his influence on electrical measurements and units. London: Peregrinus. صفحات 26, 39–40. ISBN 9780863412370. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2015.