مارچ 2016ء استنبول خودکش حملہ
Appearance
March 2016 Istanbul bombing | |
---|---|
بسلسلہ ترکی داعش تنازع | |
Demirören AVM on İstiklal Avenue, near which the bombing took place. | |
مقام | شارع استقلال, تقسیم چوک، استنبول |
متناسقات | 41°2′6″N 28°58′52″E / 41.03500°N 28.98111°E |
تاریخ | 19 مارچ 2016 ~10:55 AM (UTC+2) |
حملے کی قسم | خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 5 (حملہ آور کو ملا کر) |
زخمی | 36 |
مرتکبین | عراق اور الشام میں اسلامی ریاست |
مشتبہ مرتکبین |
|
بےاوغلو، استنبول، ترکی میں 19 مارچ 2016، بوقت 10:55 (مشرقی یورپی وقت)، ایک خودکش حملہ نے قائم مقام|ضلعی گورنر کے دفتر کے سامنے کیا گیا، یہ دفتر استقلال ایونیو کے ساتھ سے بولو شاہراہ کے چوراہے میں واقع [3] ایک مرکزی خریداری شاہراہ پر کیا گيا،[4] حملہ آور کو ملا کر، اس حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔[5]۔ 36 افراد زخمی ہو گئے, جن میں سات کی حالت تشویش ناک ہے۔[3][4] زخمی ہونے والوں میں بارہ غیر ملکی سیاح تھے۔[4] ہلاک ہونے والوں میں سے، دو دوہری اسرائيل اور امریکا کی شہریت رکھتے تھے۔[6]
متاثرین
[ترمیم]ذیل میں بلحاظ قومیت متازین کی فہرست ہے (مجرم ترکی کا شہری تھا[7]):
قومیت | اموات | زخمی | کل | حوالہ |
---|---|---|---|---|
اسرائیل/ ریاستہائے متحدہ | 2 | 0 | 2 | [6] |
اسرائیل | 1 | 6 | 7 | [3][6][7] |
ترکیہ | 1 | 24 | 25 | [7] |
ایران | 1 | 1 | 2 | [3][7] |
متحدہ عرب امارات | 0 | 1 | 1 | [7] |
جرمنی | 0 | 1 | 1 | [7] |
جمہوریہ آئرلینڈ | 0 | 2 | 2 | [7] |
آئس لینڈ | 0 | 1 | 1 | [7] |
کل | 5 | 36 | 41 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- List of Islamist terrorist attacks
- List of terrorist incidents, January–June 2016
- 2016ء استنبول خودکش بم دھماکا
- مارچ 2016ء انقرہ خودکش دھماکے
- 2016ء انقرہ بم دھماکا
- انقرہ دھماکا 2015ء
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "'Canlı bomba' şüphelileri için DNA örneği alındı"۔ صباح (بزبان ترکی)۔ 19 مارچ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016
- ↑ "İddia doğruysa, İstiklal'deki canlı bombanın yeşil kartı bile var!"۔ Cumhuriyet (بزبان ترکی)۔ 19 مارچ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016
- ^ ا ب پ ت "SON DAKİKA: İstanbul İstiklal Caddesi'nde patlama meydana geldi"۔ Hürriyet۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016
- ^ ا ب پ "İstiklal Caddesi'nde canlı bomba saldırısı; 5 kişi öldü, 3'ü ağır 36 yaralı var!"۔ T24۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016
- ↑ "Istanbul explosion: At least five dead as tourist shopping area Istiklal Street hit by suicide bombing in Turkey"۔ The Independent۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016
- ^ ا ب پ "Israeli authorities confirm two fatalities from Istanbul bombing were dual US-Israeli citizens"۔ دی جروشلم پوسٹ۔ 20 مارچ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Attack on Istiklal Avenue, 5 dead, 36 wounded"۔ Sendika10۔ 19 مارچ 2016۔ 19 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016