محمد بن یزداد
Appearance
تاریخ ایران |
---|
دور قدیم
|
شہنشاہی دور
|
قرون وسطی
|
ابتدائی دور حاضر
|
دور حاضر
|
متعلقہ مضامین |
باب ایران |
محمد بن یزداد، مامونی عہد میں وہ آخری وزیر تھا جو خراسان کا رہنے والا تھا۔ اس کے آبا و اجداد مجوسی تھے۔ سب سے پہلے ابن یزداد سوید نے اسلام قبول کیا۔ والد کے انتقال کے بعد اس کی ماں نے اسے ایک کاتب کے سپرد کیا جس نے اس کی تربیت کی اور تعلیم دے کر ایک قابل عاقل اور عالم فاضل شخص بنایا۔ تعلیم کے بعد ایک دفتر میں ملازم ہوئے۔ جہاں اس نے اتنا اہم مقام حاصل کیا کہ آہستہ آہستہ خلیفہ کی نظروں میں بھی آگیا اور خلیفہ نے اسے ثابت بن یحیحی کے بعد وزارت کے منصب پر فائز کر دیا اور تمام سلطنت کے امور اس کو سونپ دیے۔ مامون کی وفات تک ہی اسی طرح خدمت انجام دیتا رہا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- کتاب: خلافت بنو عباس و خلافت فاطمین مصر، مصنفہ: امتیاز پراچہ، ص-249