مرزا حسین نوری طبرسی
Appearance
مرزا حسین نوری طبرسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جنوری 1839ء شہرستان نور |
وفات | 1 اکتوبر 1902ء (63 سال) نجف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سائنس دان |
درستی - ترمیم |
محدث نوری (پیدائش: 4 جنوری 1839ء— وفات: یکم اکتوبر 1902ء) اہل تشیع کے معروف عالم اور محدث تھے۔ اصل نام میرزا حسین نوری تھا مگر کتب اور علمی حلقوں میں محدث نوری کے نام سے ہی معروف ہیں۔ عظیم مولف اور محدث شیخ عباس قمی کے استاد تھے۔ ان کی معروف ترین کتاب اللؤلؤ و المرجان ہے۔