مرزا ناظم شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا ناظم شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1820  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ، پرانی دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 1902 (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یانگون  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Fictional flag of the Mughal Empire.svg مغلیہ سلطنت (1820–21 ستمبر 1857)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (21 ستمبر 1857–30 اگست 1902)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اکبر شاہ ثانی  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا ناظم شاہ یا شہزادہ محمد ناظم شاہ بہادر (پیدائش: 1820ء – وفات: 30 اگست 1902ء) مغل شہنشاہ اکبر شاہ ثانی کے بیٹے اور آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے بھائی تھے۔

سوانح[ترمیم]

مرزا ناظم کی پیدائش اکبر شاہ ثانی کے عہد حکومت میں 1820ء میں لال قلعہ، دہلی میں ہوئی۔ 1857ء تک مرزا ناظم لال قلعہ میں مقیم رہے۔ 1857ء میں جنگ آزادی ہند 1857ء کے بعد بہادر شاہ ظفر کے ہمراہ رنگون جلاوطنی میں پہنچے اور وہیں وفات پائی۔

وفات[ترمیم]

مرزا ناظم کا انتقال 30 اگست 1902ء کو رنگون میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]