پرانی دہلی
پرانی دہلی یا پرانی دِلّی دہلی سے متصل دیواری شہر ہے جس کو مغل شہنشاہ شاہجہان نے شاہجہان آباد کے نام سے 1639ء میں تعمیر کی۔ مغل دور کے اختتام تک یہ پایۂ تخت رہا۔ یہاں کا اردو بازار بہت مشہور ہے۔