دہلی میٹرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متناسقات: 28°36′53″N 77°12′43″E / 28.61472°N 77.21194°E / 28.61472; 77.21194

دہلی میٹرو
Delhi Metro
جائزہ
مقامی نامदिल्ली मेट्रो रेल निगम
مالکدہلی میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ
مقامیNCR، بھارت
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل / میٹرو
لائنوں کی تعداد6 رنگ کوڈ لائن + 2 نئی لائنیں (2018)
تعداد اسٹیشن160، بشمول 6 ایئر پورٹ ایکسپریس اسٹیشن[1]
یومیہ مسافرaverage 2.661 million[2]
سالانہ مسافر971 ملین (FY 2015)[3]
چیف ایگزیگٹیوMangu Singh, MD[4]
صدر دفاترMetro Bhawan, Barakhamba Road, نئی دہلی – 110001.
ویب سائٹDelhi Metro Rail Corporation Ltd. (انگریزی میں)
آپریشن
آغاز آپریشن24 December 2002؛ 21 سال قبل (24 December 2002)
عاملDelhi Metro Rail Corporation Ltd (DMRC)
گاڑیوں کی تعداد216 trains[1]
ریل کی لمبائی4/6/8 کوچز [1]
تکنیکی
نظام کی لمبائی213 کلومیٹر (132 میل)[1]
پٹری وسعت1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) (Indian gauge)
1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) (اسٹینڈرڈ گیج)
برق کاریSingle phase 25 kV, 50 Hz AC through overhead catenary
دہلی میٹرو ریل نیٹ ورک (2020)

نیٹ ورک کا نقشہ

دہلی میٹرو (ہندی: दिल्ली मेट्रो‎، انگریزی: Delhi Metro) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کی طرف سے دہلی میٹرو ریل ایک بڑے پیمانے پر ریپڈ ٹرانزٹ (فوری ٹرانزٹ) نظام ہے جو دہلی کے کئی علاقوں میں سروس فراہم کرتی ہے۔ اس کا آغاز 24 دسمبر 2002ء کو ہوا۔ اس ٹرانسپورٹ نظام کی زیادہ سے زیادہ رفتار 80 کلومیٹر / گھنٹہ (50 میل / گھنٹے) رکھی گئی ہے اور یہ ہر اسٹیشن پر تقریباً 20 سیکنڈ رکتی ہے۔ تمام ٹرینوں کی تعمیر جنوبی کوریا کی کمپنی روٹیم (ROTEM) نے کی ہے۔ دہلی کی نقل و حمل سہولیات میں میٹرو ریل ایک اہم جزو ہے۔ ابتدائی مرحلے کی منصوبہ بندی چھ لائنوں پر چلنے کی ہے جو دہلی کے زیادہ تر حصوں کو آپس میں جوڑے گی۔ اس کا پہلا مرحلہ 2006ء میں مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے راستے کی کل لمبائی تقریباً 65.11 کلومیٹر ہے جس 13 کلومیٹر زیر زمین اور 52 کلومیٹر مرتفع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت
  2. Delhi Metro to run extra trips during Raksha Bandhan and weekends (sat/sun) for the month of August
  3. "Annual Report 2014-2015" (PDF)۔ DMRC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  4. "Mangu Singh to be next Metro chief"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 20 October 2011۔ 07 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]