مندرجات کا رخ کریں

استنبول میٹرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استنبول میٹرو
Istanbul Metro
A train entering Levent on the M2 line
جائزہ
مقامی نامIstanbul Metro İstanbul Metrosu
مالکIstanbul Metropolitan Municipality
مقامیاستنبول، ترکی
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد6 (4 more under construction)
تعداد اسٹیشن89 in service;[1]
64 under construction
یومیہ مسافر2 million
سالانہ مسافر495 million (2019)[2]
ویب سائٹMetro Istanbul
آپریشن
آغاز آپریشن3 ستمبر 1989؛ 35 سال قبل (1989-09-03)
عامل
گاڑیوں کی تعداد647[1]
تکنیکی
نظام کی لمبائی115.3 کلومیٹر (71.6 میل)[1][3]
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ)
(اسٹینڈرڈ گیج)

استنبول میٹرو (انگریزی: Istanbul Metro) (ترکی زبان: İstanbul Metrosu) استنبول، ترکی میں عاجلانہ نقل و حمل ایک ریلوے نیٹ ورک ہے۔ یہ میٹرو استنبول کے زیر انتظام ہے۔ میٹرو کا سب سے قدیم سیکشن ایم ون لائن ہے جو 1989 میں کھولی تھی، اب اس میں 89 اسٹیشن شامل ہیں اور 64 مزید زیر تعمیر ہیں۔ [1][4]

لائنیں

[ترمیم]
لائن روٹ افتتاح لمبائی اسٹیشن نوٹس[5]
ینی قاپی ↔ اتاترک ایرپورٹ / کیرازلی 1989[6] 26.1 کلومیٹر[6] 23[6] 0.7 کلومیٹر ینی قاپی کو توسیع افتتاح 9 نومبر 2014.[7] اوقات 06:00 صبح تا 00.00 آدھی رات
ینی قاپی ↔ حاجی عثمان 2000[8] 23.5 کلومیٹر[8] 16[8] جنوبی توسیع (3.5 کلومیٹر ینی قاپی تک بڑھاو، مع 3 اسٹیشن) تکمیل فروری 2014. اوقات 06:15 صبح تا 00.00 آدھی رات
کیرازلی ↔ میٹروکینٹ–اولیمپیات 2013[9] 15.9 کلومیٹر[9] 11[9] ایک جنوبی توسیع (9.0 کلومیٹر باقر کوئے کو، مع 7 اسٹیشن) زیر تعمیر۔ اوقات 06:00 صبح تا 00.00 آدھی رات
قاضی کوئے ↔ تاوشان تپہ 2012[10] 26.5 کلومیٹر[10] 19[10] ایک توسیع 7.4 کلومیٹر استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا کو مع 4 مزید اسٹیشن زیر تعمیر ہیں۔ اوقات 06:00 صبح تا 00.00 آدھی رات
اسکودار ↔ چکمہ کوئے 2017[11] 20 کلومیٹر[11] 16[11] افتتاح 15 دسمبر 2017. اوقات 06:00 صبح تا 00.00 آدھی رات وقت از اسکودار تا چکمہ کوئے 27 منٹ ہے۔
لیوینٹ↔ بوغازچی یونیورسٹی/حصار اوستو 2015[12] 3.3 کلومیٹر[12] 4[12] منی میٹرو دراصل ایک ہلکی میٹرو لائن ہے۔
کل: 115.3 کلومیٹر[1] 89[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Raylı Sistemler" [Rail Systems] (بزبان انگریزی)۔ Metro İstanbul۔ 2019۔ 23 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  2. "Istanbul Metro Passenger Statistics" (PDF)۔ Istanbul Metro (بزبان التركية)۔ جنوری 6, 2020۔ 27 جولا‎ئی 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020 
  3. https://www.trtworld.com/turkey/where-is-the-istanbul-subway-system-headed-21715
  4. https://www.trtworld.com/turkey/where-is-the-istanbul-subway-system-headed-21715
  5. "Istanbul Railway Network Map (complete, including under construction sections)"۔ Istanbul-ulasim.com.tr۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 2014۔ 02 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 
  6. ^ ا ب پ "M1 Yenikapı – Atatürk Havalimanı / Kirazlı Metro Hattı" [M1 Yenikapı – Atatürk Airport / Kirazlı Metro Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşim A.Ş۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2015 
  7. "PM Davutoğlu inaugurates İstanbul's Aksaray-Yenikapı metro"۔ Today's Zaman۔ 9 نومبر 2014۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  8. ^ ا ب پ "M2 Yenikapı- Hacıosman Metro Hattı" [M2 Yenikapı- Hacıosman Metro Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşım۔ 18 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2015 
  9. ^ ا ب پ "M3 Başakşehir Metro Hattı" [M3 Başakşehir Metro Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşım۔ 19 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2015 
  10. ^ ا ب پ "M4 Kadıköy-Kartal Metro Hattı" [M4 Kadikoy-Kartal Metro Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşım۔ 23 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2015 
  11. ^ ا ب پ "M5 Üsküdar-Çekmeköy Metro Hattı" [M5 Üsküdar – Çekmeköy Metro Line]۔ www.metro.istanbul (بزبان التركية)۔ Metro Istanbul۔ 05 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018 
  12. ^ ا ب پ "M6 Levent – Boğaziçi Üniversitesi/Hisarüstü Metro Hattı" [M6 Levent – Boğaziçi Üniversitesi/Hisarüstü Metro Line]۔ Istanbul-ulasim.com.tr (بزبان التركية)۔ İstanbul Ulaşım۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2015