کولکاتا میٹرو
ظاہری ہیئت
| جائزہ | |
|---|---|
| مقامی نام | মেট্রো রেলওয়ে، কলকাতা (কলকাতা মেট্রো রেল কর্পোরেশন) मेट्रो रेलवे، कोलकाता (कोलकाता मेट्रो रेल कॉरपोरेशन) |
| مقامی | کولکاتا، مغربی بنگال، |
| ٹرانزٹ قسم | عاجلانہ نقل و حمل |
| لائنوں کی تعداد | 1 (فعال) 5 (زیر تعمیر) |
| تعداد اسٹیشن | 24 اسٹیشن (لائن 1/ نارتھ ساؤتھ میٹرو) 12 اسٹیشن (لائن 2/ ایسٹ ویسٹ میٹرو) |
| یومیہ مسافر | 650٫000 سے زائد[1] |
| چیف ایگزیگٹیو | ایم سی چوہانجنرل مینیجر
(میٹرو ریلوے، کولکاتا) ایم سی چوہان، چیئرمین (KMRC) |
| صدر دفاتر | میٹرو ریلوے، کولکاتا ہیڈ آفس -
میٹرو ریل بھون، 33/1 جواہر لال نہرو روڈ، کولکاتا - 700071[2] کولکاتا میٹرو ریل کارپوریشن ہیڈ آفس - ایچ آر بی سی کمپلیکس، کے ایم آر سی ایل بھون، دوسری و تیسری منزی - 700021 [3] |
| ویب سائٹ | |
| آپریشن | |
| آغاز آپریشن | 24 اکتوبر 1984 |
| عامل | میٹرو ریلوے، کولکاتا، 17 واں بھارتی ریلوے ریلوے زون، وزارت ریلوے کے زیر انتظام Kolkata Metro Rail Corporation Ltd. Undertaken by Govt. of India |
| ریل کی لمبائی | 8 کوچ (لائن 1 ، لائن 4 ، لائن 5 ) 6 کوچ (لائن 2 ، لائن 3, لائن 6) |
| گاڑیوں کے درمیان وقفہ | 4.5 ، 5 ، 7 ، 10 ، 15 ، 20 منٹ |
| تکنیکی | |
| نظام کی لمبائی | 27.22 کلومیٹر ( لائن 1, فعال) 31.55 کلومیٹر (لائن 2, زیر تعمیر) |
| پٹری وسعت | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) (براڈ گیج) For Line 1 ، Line 3 ، Line 4 ، Line 5 and Line 6 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) (اسٹینڈرڈ گیج) For Line 2 |
| برق کاری | 750 V DC Third Rail |
| اوسط رفتار | 55-60 KMPH |
کولکاتا میٹرو (Kolkata Metro) کولکاتا شہر میں ایک میٹرو ریل نظام ہے۔ 300 میٹرو خدمات روزانہ 650،000 سے زائد مسافروں کو خدمات فراہم کریں ہیں۔ یہ بھارت کا دوسرا مصروف ترین میٹرو نظام ہے۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kolkata Metro's expansion plan to change life and times of commuters"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 12 اگست 2012۔ 2013-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24
- ↑ http://mtp.indianrailways.gov.in
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2012-07-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-24
- ↑ "300 and more, metro services"۔ 11 ستمبر 2016۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کولکاتا میٹرو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |