مزمار (رقص)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مزمار (عربی: مزمار) ایک افریقی رقص ہے۔ یہ رقص عام طور پر طبلہ کی تھاپ پر بانس کی لکڑی کے ساتھ گھومتے گھومتے کیا جاتا ہے۔ اس رقص میں بانتو قوم کا بہت اثر شامل ہے۔ ماضی میں یہ رسم فن الطنبورہ کے طرز پر ادا کی جاتی تھی۔


مزید دیکھیں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • رابغ میں مزمار کا رقص
  • [1] 1996 میں جدہ میں مزمار رقص
  • [2] طبلہ اور رقص


حوالہ جات[ترمیم]