اشاریہ عالمی غلامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مشعر عالمی غلامی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

مشعر عالمی غلامی (Global Slavery Index) ممالک میں غلامی کے حالات کی ایک سالانہ درجہ بندی کی ہے، جسے واک فری فاؤنڈیشن (Walk Free Foundation) شائع کرتی ہے۔[1]

مشعر عالمی غلامی 2013[ترمیم]

یہ بالائی 30 ممالک کی درجہ بندی ہے جہاں جدید غلامی سرایت کم ترین ہے۔ مکمل فہرست کے لیے واک فری فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ دیکھیے۔[2]

1.  آئس لینڈ،  آئرلینڈ،  مملکت متحدہ
4.  نیوزی لینڈ
5.  آسٹریا،  بلجئیم،  ڈنمارک،  فن لینڈ،  یونان،  لکسمبرگ،  ناروے،  سویڈن،  سویٹزرلینڈ
14.  کیوبا
15.  پرتگال،  ہسپانیہ
17.  کوسٹاریکا
18.  پاناما
19.  کینیڈا
20.  موریشس
22.  سنگاپور
23.  ہانگ کانگ
24.  فرانس،  نیدرلینڈز
25.  آسٹریلیا
26.  جنوبی کوریا
27.  جرمنی
28.  بارباڈوس
29.  ریاستہائے متحدہ
30.  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
31.  اطالیہ
32.  لٹویا
33.  جاپان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Economist Online: Performance indices - International comparisons are popular, influential—and sometimes flawed"۔ http://www.economist.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-16۔ External link in |publisher= (معاونت)
  2. "Walk Free Foundation – Global Slavery Index 2013 | Home - Walk Free Foundation - Global Slavery Index 2013"۔ globalslaveryindex.org۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-05۔