فہرست ممالک بلحاظ خواتین کے سکول میں اوسط سال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست ممالک بلحاظ خواتین کی سکول چھوڑنے کی اوسط عمر (List of countries by women's average years in school) ہے۔ اس کی معلومات 2010ء کے مطابق ہیں۔[1]

بین الاقوامی درجہ بندی[ترمیم]

درجہ ملک/علاقہ اسکول میں اوسط سال
1  کینیڈا 15.0
2  ناروے 14.9
3  جنوبی کوریا 14.6
4  سویڈن 13.9
5  ریاستہائے متحدہ 13.9
6  جاپان 13.9
7  چیک جمہوریہ 13.8
7  اسرائیل 13.8
7  روس 13.8
10  نیوزی لینڈ 13.6
10  مملکت متحدہ 13.6
12  بلجئیم 13.4
12  ڈنمارک 13.4
12  فن لینڈ 13.4
15  سلوواکیہ 13.3
15  یوکرین 13.3
17  بلغاریہ 13.2
17  آئرلینڈ 13.2
17  لتھووینیا 13.2
20  جارجیا 13.1
20  پولینڈ 13.1
20  رومانیہ 13.1
23  بیلاروس 13.0
23  لٹویا 13.0
23  سویٹزرلینڈ 13.0
26  یونان 12.9
26  سلووینیا 12.9
27  مالدووا 12.8
28  جرمنی 12.7
30  مجارستان 12.6
30  نیدرلینڈز 12.6
30  متحدہ عرب امارات 12.6
33  آسٹریلیا 12.5
33  استونیا 12.5
33  فرانس 12.5
36  کیوبا 12.4
36  اطالیہ 12.4
38  کرغیزستان 12.3
38  ازبکستان 12.3
40  چلی 12.2
40  قازقستان 12.2
40  تاجکستان 12.2
43  آذربائیجان 12.1
43  کرویئشا 12.1
43  کویت 12.1
45  آسٹریا 12.0

حوالہ جات[ترمیم]