منظور وسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منظور وسان
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خیرپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منظور وسان (پیدائش 15 جولائی 1957) پاکستان پیپلز پارٹی (پارلیمینٹیرینز) سے وابستہ ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو صوبہ سندھ کے وزیر داخلہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انھیں فی الحال پاکستان کی سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا ہوا ہے۔ [1] [2] [3] وسان پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور ان کا تعلق خیرپور شہر سے ہے۔ [1] وہ چار مرتبہ (1988-90؛ 90-93؛ 1997-99؛ 2008-موجودہ) سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے ہیں اور اس سے قبل وہ دو مرتبہ (1993-96 اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Mr. Manzoor Hussain Wassan profile at Provincial Assembly of Sindh
  2. "Posts tagged 'Manzoor Wassan'"۔ April 21, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Musharraf will be arrested when he returns: Manzoor Wassan"۔ The Express Tribune۔ January 9, 2012