ملا فضل اللہ
(مولانا فضل اللہ سے رجوع مکرر)
ملا فضل اللہ Maulana Fazlullah |
|
---|---|
ملا فضل اللہ
|
|
|
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1974 (عمر 43–44 سال) پاکستان |
شہریت | ![]() |
دیگر نام | ملا ریڈیو ریڈیو ملا [حوالہ درکار] |
رکن | تحریک نفاذ شریعت محمدی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
تنظیم | تحریک نفاذ شریعت محمدی / تحریک طالبان پاکستان |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
ترمیم ![]() |
ملا فضل اللہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ہیں جو ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا ہے۔[2][3] وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی ہیں۔ 7 نومبر 2013ء کو انہیں حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Ahmed، Farzand (2009-08-20)۔ "Window on Pak Press: Jaswant created a royal mess- Dawn"۔ India Today۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-11-08۔
- ↑ "Mullah Radio: Pakistan urges Afghan action against Maulvi Fazlullah". دی ایکسپریس ٹریبیون (دی ایکسپریس ٹریبیون News Network). 2011-10-17. Retrieved 2011-10-17.
- ↑ Hasan, Syed Shoaib (2009-07-10). "Swat Taliban chief 'near death'". BBC News. Retrieved 2013-11-08.
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
پیشرو حکیم اللہ محسود |
رہنما پاکستانی طالبان 2009 – |
جانشین تاحال |