مندرجات کا رخ کریں

مونیکا اسپیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مونیکا اسپیر
Mónica Spear
(ہسپانوی میں: Mónica Spear Mootz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Mónica Spear Mootz BITZ ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اکتوبر 1984ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماراکایبو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جنوری 2014ء (30 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پویرتو کابیلو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت وینیزویلا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 178 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف سینٹرل فلوریڈا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی ،  انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Mónica Spear Mootz
1 اکتوبر 1984(1984-10-01)
ماراکایبو، سولیا، وینیزویلا
6 جنوری 2014(2014-10-06) (عمر  29 سال)
Puerto Cabello کے قریب، کارابوبو، وینیزویلا
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مونیکا اسپیر نے اپنی خوبصورتی کے باعث 2004ء میں حسینہ وینزویلا کا اعزاز حاصل کیا اور پھر 2005ء میں دنیا کی پانچویں خوبصورت ترین حسینہ قرار پائیں۔ بعد ازاں حسینہ وینزویلا نے برطانوی تاجر تھومس ہیری سے 2008ء میں شادی کرلی اور امریکا منتقل ہو گئی۔ سابق حسینہ وینزویلا اور برطانوی تاجر کے درمیان میں 2012ء میں طلاق ہو گئی تاہم 2014ء میں سابق شوہر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے وینزویلا گئیں جہاں کرابوبو میں ان کی گاڑی پر گولیاں چلائی گئیں جس کے نتیجے میں مونیکا اسپیر اور سابق شوہر موقع پر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے سابق حسینہ وینزویلا کے قتل کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا لیکن 2 سال گزرنے کے باوجود آج تک قتل کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جاسکا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
اعزازات و فتوحات
ماقبل 
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم Danielle Jones
حسینہ عالم 4th Runner-Up
2005ء
مابعد 
ماقبل  حسینہ وینزویلا
2004ء
مابعد 
ماقبل 
Marjorie Olivares
گواریکو
2004
مابعد 
Lorena Sánchez de León