مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
| ایم سی اے اسٹیڈیم | |
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
| میدان کی معلومات | |
|---|---|
| مقام | پونے، مہاراشٹر |
| تاسیس | اپریل 2012 |
| گنجائش | 37,406[1] |
| ملکیت | مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن |
| ماہر تعمیرات | ہاپکنز آرکیٹیکٹس[2] |
| مشتغل | پونے اسٹیڈیم لمیٹڈ |
| متصرف | مہاراشٹر کرکٹ ٹیم بھارت قومی کرکٹ ٹیم پونے واریئرز انڈیا (2012–2013) ویر مراٹھی (2013–تاحال) کنگز ایلیون پنجاب (2015) رائزنگ پونے سپر جائنٹ (2016–تاحال) |
| اینڈ نیم | |
| پویلین اینڈ ہل اینڈ | |
| بین الاقوامی معلومات | |
| پہلا ٹیسٹ | 23 فروری 2017: |
| آخری ٹیسٹ | 23 فروری 2017: |
| پہلا ایک روزہ | 13 اکتوبر 2013: |
| آخری ایک روزہ | 15 جنوری 2017: |
| پہلا ٹی20 | 20 دسمبر 2012: |
| آخری ٹی20 | 9 فروری 2016: |
| بمطابق 15 جنوری 2017 ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو | |
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (انگریزی: Maharashtra Cricket Association Stadium; ہندی: महाराष्ट्र क्रिकेट एसोसिएशन स्टेडियम) جس کاسابقہ نام سبراتا رائے سہارا اسٹیڈیم (Subrata Roy Sahara Stadium) تھا مہاراشٹر، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pune stadium sold out for India-England ODI"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-21
- ↑ "MCA Pune International Cricket Centre"۔ Hopkins۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-03
بیرونی روابط
[ترمیم]- hopkinsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ hopkins.co.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- internationalsportsturfآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ internationalsportsturf.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)