ندا ممتاز
ندا ممتاز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1958ء (عمر 65–66 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
والدہ | سلمی ممتاز |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ندا ممتاز (انگریزی: Nida Mumtaz) (ولادت: 1958ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ندا ممتاز کو کہیں دیپ جلے، دیوانگی اور خوب سیرت جیسے ڈراموں میں ان کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔[2] ان کو فلموں رانگ نمبر اور مہرونسا وی لب یو میں بھی اپنے کردار کے لیے ا جاتا ہے۔[3]
حالات زندگی اور کیریئر
[ترمیم]ندا ممتاز 1958ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[4] انھوں نے اپنی تعلیم جامعہ کراچی سے مکمل کی۔[5] ندا ممتاز نے 1984ء میں اپنی والدہ سلمی ممتاز، جو ایک بہت ہی مشہور اداکارہ تھیں، کے ساتھ پاکستانی فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[6] انھوں نے پی ٹی وی چینل پر اپنے چاچا پرویز ناصر کے ڈرامے میں کام کیا۔[7] اس کے بعد ندا ممتاز نے 1986ء میں ایک اور ڈرامے میں کام کیا جس میں انھوں نے اپنی چاچی شامی کے ساتھ اداکاری کی۔[8] ندا ممتاز 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں لوگوں کے درمیان میں کافی مقبول اور مشہور تھیں۔[9] وہ معصوم اور مہربان کردار پیش کرنے کے لیے بھی مشہور تھی۔[10]
ذاتی زندگی
[ترمیم]ندا ممتاز شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بچے، ایک بیٹا اور بیٹی، ہیں۔[11] ان کی والدہ سلمی ممتاز کا 2012ء میں انتقال ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ندا ممتاز نے کچھ وقت کے فلمی دنیا چھوڑ دی اور پھر وہ واپس آگئیں۔[12] ندا، اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کی چاچی ہیں۔[13]
فلمو گرافی
[ترمیم]ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | ڈراما | کردار | چینل |
---|---|---|---|
2015ء | کرب | مہ نور | ہم ٹی وی |
2016ء | اب کر میری رفو گری | زاہدہ مجاہد | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2016ء | احساس | حنا کی والدہ | اردو 1[14] |
2016 | بے عیب | ایمن | اردو 1 |
2016 | دیکھو چاند آیا | امی جان | جیو انٹرٹینمینٹ |
2016 | میکے کی یاد نہ آئے | شاہ صاحب کی بیوی | جیو ٹی وی[15] |
2016-2017 | شھرناز | شیری کی چاچی | اردو 1 |
2017ء | خالی ہاتھ | فرحت | جیو انٹرٹینمینٹ |
2017ء | سُن یارا | رافعہ | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2017ء | بلقیس عرف بیٹو | بٹیو کی والدہ | اردو 1 |
2017ء | رسم دنیا | بشریٰ | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2017ء - 2018ء | میں ماں نہیں بننا چاہتی | ایمان کی والدہ | ہم ٹی وی |
2017ء - 2018ء | دل نواز | رشیدہ | اے پلس انٹرٹینمینٹ |
2017ء - 2018ء | خاموشی | شہناز | ہم ٹی وی |
2017ء - 2018ء | گمراہ | آپا | ہم ٹی وی |
2018ء | میرا خدا جانے | کلثوم | جیو ٹی وی |
2018ء | دل موم کا دیا | الفت اور فرحت کی والدہ | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2018ء - 2019ء | تم سے ہی تعلق ہے | رحمہ کی والدہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2018ء - 2019ء | قید | شاکرہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2019ء | حسد | نصرت | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2019ء | مکافات | امی | جیو انٹرٹینمینٹ |
2019ء | دل کیا کرے, | سعدی کی والدہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2019ء | کیسا ہے نصیباں | مریم | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2019ء | میرے ہمدم | وردہ کی والدہ | ہم ٹی وی |
2019 | میرا رب وارث | ناہید | جیو انٹرٹینمینٹ[16][17] |
2019ء - 2020ء | رمزِ عشق | صفیہ | جیو انٹرٹینمینٹ[18] |
2019ء - 2020ء | تھوڑا سا حق | منازہ | اے آر وائی ڈیجیٹل[19] |
2019ء - 2020ء | تیرا یہاں کوئی نہیں | فریال | ہم ٹی وی[20][21] |
2019ء - 2020ء | کہیں دیپ جلے | ریحانہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2019ء - 2020ء | الف | ممتاز بیگم | جیو ٹی وی |
2019ء - 2020ء | دیوانگی | نرمین کی والدہ | جیو انٹرٹینمینٹ[22][23] |
2020ء | مکافات سیزن 2 | رمشا | جیو انٹرٹینمینٹ |
2020ء | دکھاوا | سائرہ کی والدہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2020ء | خوب سیرت | رانی | جیو انٹرٹینمینٹ |
2020ء | رازِ اُلفت | نومی کی والدہ | جیو ٹی وی |
2020ء | اڑان | زاہدہ | جیو انٹرٹینمینٹ[24][25] |
2020ء | دلہن | امل کی والدہ | ہم ٹی وی |
2020ء | میں اگر چپ ہوں | طاہرہ | جیو انٹرٹینمینٹ[26] |
2020ء | رقص بسمل | موسیٰ کی والدہ | ہم ٹی وی |
فلم
[ترمیم]سال | فلم | کردار |
---|---|---|
1990ء | سرمایا | سستا |
1991ء | گندا سا | نورینہ |
1991ء | کالے چور | جہاں آرا |
2015ء | رانگ نمبر | حاجی ابا کے مہمان |
2017ء | مہرونسا وی لب یو | ہاجرہ |
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "7th Sky Entertainment Set to Rule the 9 PM Slot once again with newest project 'Uraan'"۔ Trendinginsocial۔ August 2, 2020
- ↑ "Nida Mumtaz Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ August 3, 2020
- ↑ "Sadaf Kanwal: The model with stars in her eyes"۔ HIP۔ August 11, 2020۔ 25 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "On the sets of IDream Entertainment's 'Ab Kar Meri Rafugari'"۔ HIP۔ August 12, 2020۔ 25 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Be Aib is all about mundane desires and your inner complexes"۔ HIP۔ August 13, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "ARY Digital's 'Rasm-e-Duniya' begins with a bang"۔ HIP۔ August 14, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Ramz-e-Ishq Episode 8 In Review : Will Rayan Ever Forget Roshni ?"۔ HIP۔ August 15, 2020۔ 21 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ ""Hira Mani is a passionate actor," Ali Abbas on his new co-star"۔ HIP۔ August 16, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Danish Nawaz's new serial to air on ARY Digital"۔ HIP۔ August 17, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Drama 'Ramz-e-Ishq' All Set To Dazzle Audiences From 15th July!"۔ HIP۔ August 18, 2020۔ 25 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Veteran actor Salma Mumtaz passes away"۔ Hindustan Times۔ September 2, 2020[مردہ ربط]
- ↑ "Actress Salma Mumtaz passes away"۔ Dawn۔ September 1, 2020
- ↑ "Celebrities Spotted at the Wedding of Actress Nida Mumtaz Daughter"۔ Review.pk۔ August 23, 2020
- ↑ "Ahsaas looks like an emotional roller coaster"۔ HIP۔ August 22, 2020۔ 10 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Maikay Ki Yaad Na Aaye"۔ HarpalGeo۔ August 1, 2020
- ↑ "Mera Rab Waris Ep 28 In Review : Ayeshas World Is About To Be Turned Upside Down"۔ HIP۔ August 19, 2020۔ 25 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Mera Rab Waris Begins on a Positive Note"۔ HIP۔ August 21, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Ramz-e-Ishq Episode 5 In Review : Hiba Bukhari Makes You Fall In Love With Roshni"۔ HIP۔ August 20, 2020۔ 18 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Thora Sa Haq Last Episode – True Love Wins"۔ Trendinginsocial۔ August 7, 2020
- ↑ "Tera Yahan Koi Nahinwebsitepublisher=HumTV"۔ August 4, 2020۔ 05 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "First Look, Cast & Storyline of HUMTV Drama Serial Tera Yahan Koi Nahin"۔ Trendinginsocial۔ August 10, 2020
- ↑ "Deewangi Last Episode: Ends With A Tragic Suspense & brilliant performance's"۔ Trendinginsocial۔ August 6, 2020
- ↑ "OST of drama serial Deewangi in the voice of Sahir Ali Bagga Is Winning Hearts"۔ Trendinginsocial۔ August 9, 2020
- ↑ "Uraan Episode 1: Its All About Greed, Aspirations & Dreams"۔ Trendinginsocial۔ August 5, 2020
- ↑ "Kinza Hashmi ready to enthrall audiences in her new play 'Uraan'"۔ Trendinginsocial۔ August 8, 2020
- ↑ "'Main Agar Chup Hoon' starts from Monday on Geo TV"۔ The News International۔ November 23, 2020